دماغی کمزوری ، وقت سے پہلے بال سفید ہونے کا گریلو علاج

پوری دنیا میں اور خاص کر پاکستان میں دماغی کمزوری بالوں کا وقت سے پہلے سفید ھو جانا دائمی نزلا زکام بہت عام ھو گیا ھے اس وجہ ھماری خوراک کا خالص نہ ھونا ھوا کا صاف نہ ھونا گردوغبار اور دھواں ھیں۔ آپ ھمیشہ اچھی اور خالص خوراک لیں …

Read More »

ضروری نہیں ہوتا جو نظر آ رہا ہے وہ ہی حقیقت ہو

دو مسافر ایک مرتبہ رات گزارنے کے لیے ایک دولت مند خاندان کے گھر میں ٹھہرے۔ وہ لوگ انتہائی مغرور اور بد تمیز تھے، انہوں نے فرشتوں کو گھرکے گیسٹ روم میں جگہ دینے سے منع کر دیا۔ بلکہ انہیں گھر کے نچلے حصے میں ایک چھوٹی سی جگہ دے …

Read More »

ایسا عجیب و غریب واقعہ شاہد آپ نے پہلے نہ سنا ہو۔ خدا کی قدرت

ﮐﻮّﮮ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ ﺟﺐ ﺍﻧﮉﮮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧِﮑﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺳُﺮﺥ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ﻣﺎﮞ ﺍﺳﮯ ﺁﮒ ﮐﯽ ﭼﻨﮕﺎﺭﯼ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ﭼﮭﻮﭨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﻣﭽّﮭﺮ ﺍﺳﮯ ﺁﮒ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﭘﺮﻭﺍﻧﮧ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﮔِﺮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻟﻘﻤﮧ ﺑﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ …

Read More »

مشکل ترین دن آپﷺ کی زندگی میں

والدہ نے سات دن دودھ پلایا‘ آٹھویں دن دشمن اسلام ابو لہب کی کنیز ثوبیہ کو یہ اعزاز حاصل ہوا‘ ثوبیہ نے دودھ بھی پلایا اور دیکھ بھال بھی کی‘ یہ چند دن کی دیکھ بھال تھی‘ یہ چند دن کا دودھ تھا لیکن ہمارے رسولؐ نے اس احسان کو …

Read More »

اس وظیفے سے میری بہت بڑی پریشانی حل ہو گئی

اگر آپ تنگ دستی اور رزق میں کمی کا شکار ہیں تو ہم آپ کو یہاں نہایت مجرب عمل بتانے جا رہے ہیں جس کے کرنے سے نہ صرف آپ مالا مال ہو جائیں گے بلکہ رزق میں برکت کےدروازے بھی آپ پر کھول دئیے جائیں گے۔ وظیفے پر عمل …

Read More »

مجھے ایسےآواز آئی جیسے کوئی شیشے کی چیز ٹوٹ گئی ہے

آج سے پندرہ سال پہلے کی بات ہے ہمارے محلے میں ایک گورکن رہتا تھا جو فوت ہوچکا ہے‘ نام محمد یوسف تھا۔ مضبوط جسم اور بڑی بڑی آنکھیں جن میں نور ہی نور بھرا ہوا تھا۔ ایمان اس کے چہرے سے چھلکتا تھا۔ باریش چہرہ‘ اس کی ایک ہی …

Read More »

ہڈیوں کی مظبوطی کےلئے انڈے کا استعمال

برمنگھم جسم کا کوئی بھی جوڑ ہو اس کی اپنی اہمیت ہے لیکن گھٹنے کے جوڑوں کی اہمیت سب جوڑوں سے ہٹ کر ہے۔ کھڑے ہونا ہو، چلنا ہو، بیٹھنا ہو، جھکنا ہو یا بھاگنا، ہر طرح کی حرکت کیلئے ہم گھٹنے کے جوڑوں پر انحصار کرتے ہیں۔ا گر ان …

Read More »

جسم پر درد کی صورت میں یہ 7 بار پڑھ کر دم کر لیں۔ درد معلوم نہیں ہو گا کہاں گیا

آ ج حضور اکرم ۖ کی ایک دعا میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں۔جب بھی آپ کا جسم درد کرنےلگے چاہے وہ سرکا درد ہو قمر کا درد ہو آپ کے پائوں پے چوٹ لگی ہو آپ کے دانت کا درد ہو چاہے کسی بھی قسم کا وہ درد …

Read More »

عید الاضحی کے یہ دن بہت ضروری ہیں آیت الکرسی کا استعمال

قرآن کریم کی عظمت والی آیت مبارکہ اتنی عظمت والی کہ ایک مرتبہ آپ ﷺ نے صحابہ سے پوچھا کہ قرآن کریم کی سب سے بڑی آیت کونسی ہے تو صحابہ کرام نے بھی یہی جواب دیا کہ آیت الکرسی اورآیت الکرسی کا جب نزول ہوا تو شیطان اپنے سرپرہاتھ …

Read More »

مسوں کو ختم کیلئے کوئی تکلیف برداشت کرنے کی ضرورت نہیں

کیا آپ کے جسم پر مسے (اسکن ٹیگ) ہیں اور آپ ان سے پریشان ہیں تو اب پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ آپ گھر بیٹھے ان سے باآسانی جان چھڑا سکتے ہیں اور اس کے لیے ڈاکٹرز کے پاس جانے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔ –> عمومی طور …

Read More »