ایک قرآنی لفظ سے بڑی مشکل آسان

اللہ الصمد اورانمول خزانہ کی کرامات میں کھاریاں شہرمیں لیڈی ہیلتھ ورکرہوں۔ ایک دفعہ میں کھاریاں کے ساتھ واقع ایک گائوں ایک گائوں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے گئی۔ ایک خاتون نے مجھے باتوں باتوں میں اپنی زندگی کا ایک سچا واقع بتایا جس کی میں نے گائوں …

Read More »

آٹھ دنوں میں رزق و مال میں اتنا اضافہ

تنگی رزق سے ہر کوئی عاجز ہوتا ہے .اگر کوئی مسلمان یہ چاہے کہ اسکو کثیر رزق عطا ہوتو اسکو دعائے جبرائیل ؑ پڑھنی چاہئے .یہ دعااللہ کریم نے اپنے محبوب نبیﷺ کو حضرت جبرائیل کے ذریعہ سے سکھائی تھی اور سب سے پہلے سرکار دوجہاں ﷺ نے اپنی لاڈلی …

Read More »

طلاق شدہ عورت سے نکاح

جناب مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کچھ مہینے پہلے میں نے نکاح کیا ایک لڑکی سے جو قادیانی تھی اور طلاق شدہ تھی ۲ بچے کی ما ں تھی۔ اس نے مجھ سے اس شرط پی شادی کی کہ میں بھی تھوڑا وقت لوں گی اور اپنا ذھن بدل لوں …

Read More »

جمعہ کے دن اللہ کا 1 نام اس طرح پڑھیں

میرے پیارے دوستو آج ہم آپ کو سلام قولا من رب رحيم پڑھنے کی فضیلت اس کا وظیفہ اور اس کی طاقت بتانا چاہتے ہیں اگر آپ صبح یا شام کے وقت سورۃ یاسین شریف کی اس چھوٹی آیت کا وظیفہ پڑھتے ہیں تو اس سے آپ کو کیا فائدہ …

Read More »

اللہ نے مکھی کو کیوں پیدا کیا؟

ﺧﺮﺍﺳﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺮﻭﺍﭘﺲ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﺨﺖ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ تھی، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﻏﻼﻡ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮬﮯ ﻣﻮﺩﺏ ﺳﮯ ﮐﮭﮍﺍ ﺗﮭﺎ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮﺳﺨﺖ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﺗﯿﮟ ﺗﻮ …

Read More »

چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کا فائدہ

ایک تحقیق کے مطابق اپنے سے پندرہ سال کم عمر لڑکی سے شادی کرنے سے انسان کی عمر میں اضافہ ہوتا ہے او ر اسکی صحت اچھی رہتی ہے۔ جب سے یہ خبر مارکیٹ میں آئی ہے تب سے تمام بتیسی نکالے، کنوارے ، رنڈوے ، بیمار، لاغر، چمکتی چندیا …

Read More »

اُس عورت کیساتھ کیا کرنا چائیے

حضرت بشیر اسلمیؓ فرماتے ہیں جب مہاجرین مدینہ آئے تو ان کو یہاں کا پانی موافق نہ آیا. بنو غفار کے ایک آدمی کا کنواں تھا جس کا نام رومہ تھا. وہ اس کنویں کے پانی کی ایک مشک ایک مد (تقریباً 14 چھٹانک غلے) میں بیچتا تھا. حضورؐ نے …

Read More »

بیوی کو شادی سے پہلے پسند کیا لیکن اب؟

ایک شخص ایک تجربہ کار عالم دین کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا : جب میں نے اپنی بیوی کو شادی سے پہلے پسند کیا تو ایسا محسوس ہوتا کہ اللہ نے دنیا میں اس جیسا کسی کو نہیں بنایا اور جب اس کو نکاح کا پیغام بھیجا تو …

Read More »

غربت اوربیماری اُس کا مقدر بن جاتی ہے!

بعض اوقات انسان سے جانے انجانے میں کچھ ایسی غلطیاں سر زد ہوجاتی ہیں جس کی کوفت اسے ساری زندگی تڑپاتی ہے آج ہم آپ سےتین ایسے کام شیئر کریں گے جو بیوی کے ساتھ کرنے سے سختی سے منع فرمایا گیا ہے جو بھی شخص اپنی شریک حیات کے …

Read More »

بدزبانی قرآنی وظیفہ

سورة الشمس:اگر کوئی شخص بہت بدزبان ہوتو 41 مرتبہ اس سورة کو پڑھ کر پانی پر دم کرکے پلائیں انشاءاللہ اس کی بدزبانی ختم ہوجائے گی۔ یونانی کہتے ہیں کہ عورت سانپ سے زیادہ خطرناک ہے۔ سقراط کا کہنا تھا کہ عورت سے زیادہ اور کوئی چیز دنیا میں فتنہ …

Read More »