خالی پیٹ دہی میں آدھا چمچ

بسم اللہ الرحمن الرحیم ناظرین اسلام وعلیکم آج میں آپ کو بتانے جارہا ہوں کہ اگر آپ صبح کے وقت خالی پیٹ دہی میں آدھا چمچ ملا کر کھا لیا کریں تو انشاءاللہ آپ کا جتنا بھی پیٹ باہر نکل آیا ہوگا وہ سارے کا سارا اندر چلا جائےگا اور …

Read More »

واقعہ حضرت یعقوب علیہ السلام

واقعہ حضرت یعقوب علیہ السلام قصہ یہ ہوا کہ حضرت یعقوب علیہ السلام کو عرق النساء کا مرض تھا، آپ نے نذر مانی تھی کہ اگر اللہ تعالیٰ اس سے شفا دیں تو سب سے زیادہ جو کھانا مجھ کو محبوب ہے اس کو چھوڑ دوں گا، ان کو شفا …

Read More »

رمضان کے چاند کی فضیلیت

 ماہ رمضان برکتوں والا مہینہ ہے ۔ اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا، رمضان المبارک کی فضیلت اور اس کے تقاضے یہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ نے اس ماہِ مبارک کی اپنی طرف …

Read More »

حضرت علی نے فرمایا سخت پریشانی میں یہ آیت پڑھو

حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں گناہوں کی تین تاثیر پکی ہیں اللہ پاک رزق کو تنگ کر دیتے ہیں آپ نےدیکھا ہو گا برے برے مالدار لوگ بھی فیکڑیوں کے مالک بھی اگر گناہوں کی لائن میں لگ جائیں اگر اللہ کو ناراض کرنے میں لگ جائیں …

Read More »

سورت کوثر کا عمل اور چھوٹا سا وظیفہ

ﺳﻮ ﺭﮦ ﮐﻮﺛﺮ ﮐﯽ ﻓﻀﯿﻠﺖ اور عمل ﻣﺸﮩﻮﺭ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺳﻮﺭﮦ ﻣﮑّﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺯﻝ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﻌﺾ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺪﻧﯽ ﮨﻮ ﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﻤﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ۔ ﯾﮧ ﺍﺣﺘﻤﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﺩ ﯾﺎﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻮﺭﮦ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﻧﺎﺯﻝ ﮨﻮﺍ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﻣﮑّﮧ ﻣﯿﮟ …

Read More »

صرف 6 بار اس اسم پڑھ لیں گمشدہ چیز مل جائے گی انشاء اللہ

اسمائے حسنٰی کے بارے میں صحیح مسلم اور ترمذی میں لکھا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے 99 نام ہیں ، انہیں جو بھی حفظ کرکے دوہرائے گا ۔ ۔ چونکہ اللّٰہ تعالیٰ کے ہر نام کی الگ خاصیت اور علیحدہ صفت ہے لہٰذا ان کے فوائد اور خواص بھی مختلف …

Read More »

روزانہ اس فروٹ کا جوس پی لیں

اللہ نہ کرئے کسی کو ہیپاٹائٹس یا کینسر کا مرض لاحق ہو یہ بہت تکلیف وہ بیماریاں ہوتی ہیں اللہ تعالی ٰنے اس دنیا میں ایسے مفید اجزا پیدا کیے ہیں جن کو استعمال میں لاتے ہوئے ہم ان خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں. آج ہن کو آپ …

Read More »

عمران خان کا امتحان اب شروع ہو رہا ہے

پاکستان کے میڈیا جتنا بے لگام ہے اور جتنے یہ معاشرے کو تیزی سے بگاڑنے میں مصروف ہے شاید کوئی بھی چیز پاکستانی معاشرے کو بگاڑ نہ رہا ہوں رمضان کی آمد سے پہلے وہ لوگ جو ناچ گانے میں فلمیں بنانے میں محبتیں کرنے اور ایک دوسرے کو لڑانے …

Read More »

گھر میں بس یہ ایک چیز رکھ لیں تو پھر

آپ کو ایک ایسی کار گزاری بتانا چاہتا ہوںجو حضور ۖ کی تعلیمات پر اور ان کی حدیث پر عمل کر کے کہ صرف ایک چیز آپ اپنے گھر میں رکھ لیںتو کبھی غربت نہیں آئے گی ایک شخص جس کا گزر بسر بہت مشکل سے ہوا کرتا تھااس شخص …

Read More »

قرض اتارنے کےلیے وظیفہ

عالم یہ ہے کہ پورا ملک قرضہ میں پھنسا ہوا ہے، مہنگائی حد سے بڑھ چکی ہے لہذا لوگوں کو زندگی کی دوڑ جیتنے کے لئے قرض لیکر اس امید پر کاروبار کرنا پڑتا ہے کہ روپیہ آتے ہی قرض ادا کردیں گے، کوئی بینک سے، کوئی کسی دوست عزیز …

Read More »