Home / Stories (page 9)

Stories

جاہل عورت!! تم شیخ صاحب کے گھر گئی تھیں؟ اور تم نے ان سے کہا کہ وہ مجھ سے کہے کہ

قادری صاحب چہرے پہ بے تحاشہ برہمی و غصے کے تاثرات لئے ہوئے گھر میں داخل ہوئےچیخ کے بیگم کو آواز دی، بیگم بیچاری گھبرا کے آئی، خیر تو ہے؟ کیا ہوگیا؟تم شیخ صاحب کے گھر گئی تھیں؟ قادری صاحب نے اپنے دیرینہ، جگری اور گہرے دوست کے نام کا …

Read More »

عورت کے دینے میں دو دل کیسے ہیں؟

امریکہ میں ایک یونیورسٹی کا انگریز پروفیسر اسلام کے لیے دل میں بہت نفرت رکھتا تھا.اس نے ایک دن مسلمان طلبہ سے سوال کیا کہ!تمہارا خدا قرآن کے 33:4 میں کہتا ہے کہ آدمی کے سینے میں ایک دل هوتا هے عورت کا کیوں نهیں کہا ..کیا عورت کے سینے …

Read More »

بی بی تم میں خدا کا خوف نہیں ہے۔۔! میں شادی شدہ ہوں

ایک آدمی گھر پھر دیر سے آیا، آدھی رات تھی اور پڑوسیوں کے کتے بھونک بھونک کر ہلقان ہو رہے تھے۔ اس نے ہمیشہ کی طرح بہت پی رکھی تھی اور اسے اپنا کوئی ہوش نہیں تھا۔ اس کی بیوی نے روز کی طرح آج بھی اس کے لیے دروازہ …

Read More »

بابر والی کی زندگی

زینب کی شادی کو آج سترہ سال پورے ہونے کو آئے تھے. مگر اکثر وہ یہ بات دہرایا کرتی اللہ کسی کو” باہر والی ‘ کا دکھ نہ دکھائے.اس کی بیٹیاں اکثر اس سے پوچھتی؛ اماں! یہ باہر والی کون ہوتی ہے ؟آج اس کی بیٹیاں اس کو زبردستی بٹها …

Read More »

پڑوسی کی لڑکی سےعشق

ﺍﯾﮏ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﮍﻭﺳﯽ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﺠﺎ،ﻗﺼﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﻋﻠﻢ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻼ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﭘﺮ ﺍﮐﺴﺎﯾﺎ۔ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﯾﺴﺎ …

Read More »

آپ نہیں پہلے آپ

لکھنو کا ایک جوڑا جب امید سے ہوا تو معروف حکیم سے پوچھا کہ حضرت ہم اولاد باادب چاہتے ہیں‘ کوئی دوا عنایت کریں کہ فطرتاً بچہ ادب آداب والا پیدا ہو جاوے۔ حکیم صاحب نے دوا دی‘ خاتون نے پابندی سے استعمال کی‘ پیدائش ہوئی تو نومولود نے باہر …

Read More »

بیوی کو خوش کرنے کےلیے ماں کی تذلیل

ایک نوجوان کی بری موت کی وجہ ماں،، ایک ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ میرے وارڈ میں ایک نوجوان کی موت گردے فیل ہونے سے ہوا تین دن حالات نزع میں رہا اتنی بری موت مرا کہ آج تک میں نے پچھلے چالیس سال کے عرصے میں ایسی موت نہیں …

Read More »

بیوی سے عشق

” ایک خاتون نے نہایت دلچسپ سوال کیا، کہنے لگیں ’’تارڑ صاحب میں نے آپ کا حج کا سفرنامہ ’’منہ ول کعبے شریف‘‘ پڑھا ہے جس میں آپ نے اپنی بیگم کا تذکرہ اس طرح کیا ہے جیسے وہ آپ کی بیوی نہ ہوں گرل فرینڈ ہوں‘‘۔۔۔ میں نے مسکراتے …

Read More »

چلتی گاڑی میں نکاح

لاہور ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺑﺲ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺑﺲ ﺳﭩاپ ﺳﮯ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﻓﺮﻧﭧ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺟﻮ بہت ﺍﭼﻬﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﺎ ﮐﻬﮍے ﮨﻮ گئے ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ” ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻬﺎﺋﯿﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﮑﺎﺭﯼ ﯾﺎ ﮔﺪﺍﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ …

Read More »