Home / Stories (page 6)

Stories

دو سوال پر مزیدار تحریر

کولمبیا کی ایک یونیورسٹی میں میتھس کے لیکچر کے دوران کلاس میں حاضر ایک لڑکا بوریت کی وجہ سے سارا وقت پچھلے بنچوں پر مزے سے سویا رہا، لیکچر کے اختتام پر طلباء کے باہر جاتے ہوئے شور مچنے پر اسکی آنکھ کھلی تو دیکھا کہ پروفیسر نے وائٹ بورڈ …

Read More »

میں تو بس استعمال کی چیز ہوں

میری ملاقات اس لڑکی سے ایک چوک پر ہوئی ، رات کا وقت تھا سوچا اکیلی کھڑی ہے گھر کیلئے لفٹ دے دیتا ہوں لیکن مجھے معلوم نہیں تھا وہ تو ایک کال گرل تھی ، گاڑی کا دروازہ بند کرتے ہی وہ بولی گھر لے جانا ہے یا ہوٹل …

Read More »

طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟؟

ایک گرلز کالج میں سرکاری تفتیش آئی اور کالج کے سارے کلاسیز میں گھوم گھوم کر لڑکیوں کے بیگ کی تلاشی کرنے لگی ،ایک ایک لڑکی کے بیگ کی تفتیش کی گئی ،کسی بھی پرس میں کتابیں ،کاپیاں اورلازمی اوراق کے علاوہ کوئی ممنوع شے پائی نہیں گئی ، البتہ …

Read More »

نیک شخص کا بدکار عورت سے نکاح

ایک بد کار عوت سے کسی سادہ لوح شخص کا نکاح ہو گیا۔ وہ عورت چھ ماہ سے پہلے ہی امید سے تھی۔ چنانچہ نکاح کے بعد تین مہینے گزرئے تو بچہ پیدا ہو گیا۔ سادہ لوح شہری بڑا خوش ہو کر اللہ نے بڑی اچھی بیوی دی جس کے …

Read More »

محبت ہو تو ایسی

میری شادی کو اکیس سال گزر گئے تھے، آج میری بیوی چاہتی تھی کہ میں کسی اور عورت کو باہر رات کے کھانے کے لئے لیکر جاؤں، میری بیوی نے کہا کہ وہ مجھ سے محبت کرتی ہے لیکن وہ یہ بھی جانتی ہے کہ وہ دوسری عورت بھی مجھ …

Read More »

او بےشرم کیا کر رہے ہو؟

ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺲ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﻡ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﭘﺮ ﭼﮍﮪ ﮐﺮ ﺁﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺍﺗﻔﺎﻗًﺎ ﺑﺎﻏﺒﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﺁﭘﮩﻨﭽﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﺭ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺍﻭﺑﮯ ﺷﺮﻡ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ؟ ﭼﻮﺭ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ﺍﺭﮮ ﺑﮯ ﺧﺒﺮ ﯾﮧ ﺑﺎﻍ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ …

Read More »

اس نے میرے 15لاکھ دینے ہیں

ایک علاقہ میں ایک بابا جی کا انتقال ہو گیا ،جنازہ تیار ہوا اور جب اٹھا کر قبرستان لے جانے لگے تو ایک آدمی آگے آیا اور چارپائی کا ایک پاوں پکڑ لیا اور بولا کہ مرنے والے نے میرے 15 لاکھ دینے ہیں۔ پہلے مجھے پیسے دو پھر اس …

Read More »

مفتی صاحب میرا باپ کہتا ہے اپنی بیوی کو طلاق دے دو۔۔۔۔! میں بہت پریشان ہوں میری مدد کریں

ایک با پ نے اپنے بیٹے سے کہاـــاپنی بیوی کو طلاق دے دو۔ بیٹا حیران ہوا۔کیو نکہ میاں بیوی بچوں سمیت ہنسی خوشی کی زندگی گزار رہے تھے۔ بیوی میاں کی خدمت کرتی۔ہر حا لت میں صبرو شکر سے رہتی۔مگر والد بضد تھے ۔ بیوی کو طلاق دو ۔اور دلیل …

Read More »

نوجوان لڑکی کا بدمعاش کے نام خط کہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپاکر دیا

فرانسیسی دارالحکومت کے ایک نائٹ کلب میں ایک سال قبل جنسی حملے کا نشانہ بننے والی نوجوان خاتون سارہ روز بک نے اپنی عزت پر حملہ کرنے والے شخص کے نام کھلا خط تحریر کر ڈالا ہے، جو دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر کے سوشل میڈیا میں بحث کا موضوع …

Read More »

میاں بیوی کے تعلقات کے دوران وہ سگین غلطی جسے ؟

میاں بیوی کے تعلقات میں کچھ ایسے اعمال ہیں جن کو ہم معمولی سمجھتے ہیں۔جو شریعت میں سنگین جرم ہیں۔کبھی کبھار لگتا ہے کہ یہ بے حیائی کی باتیں ہیں یہ بے حیائی نہیں ہے یہ شریعت کا علم ہے ہاں اگر ہم اس طرح کی باتیں اپنی خواہش کے …

Read More »