Home / Stories (page 18)

Stories

گرمیوں کی دوپہر تھی‘ کچھ لوگ میرے پاس آئے کہ باباجی

آج سے پندرہ سال پہلے کی بات ہے ہمارے محلے میں ایک گورکن رہتا تھا جو فوت ہوچکا ہے‘ نام محمد یوسف تھا۔ مضبوط جسم اور بڑی بڑی آنکھیں جن میں نور ہی نور بھرا ہوا تھا۔ ایمان اس کے چہرے سے چھلکتا تھا۔ باریش چہرہ‘ اس کی ایک ہی …

Read More »

اچھا کوئی گندہ لطیفہ سنائو

میں اطمینان سے بیٹھا سگریٹ کے کش لگا رہا تھا کہ اچانک ڈرائنگ روم کا دروازہ کھلا اور میرے دوست کے والد صاحب کی شکل نظر آئی۔میں نے جلدی سے سگریٹ ایش ٹرے میں بجھا دیا اورسلام لیتے ہوئے کھڑا ہو گیا۔ وہ مسکرا دیے اور اپنے نحیف بدن کو …

Read More »

ملانے سر اٹھا کر پروفیسر سے سوال

لیبارٹری میں پروفیسر ہمیں مینڈک کے پھیپھڑوں کے خلیات کا نظارہ خورد بین سے باری باری کروا رہے تھے اور ہم ابکائیاں لے لے کر نظارے سے محظوظ ہو رہے تھے۔ ملا کی باری آئی (قریباً ہر کلاس میں ایک داڑھی والا لڑکا ہوتا ہے جس کا نام ملا ہی …

Read More »

بوسے کی اہمیت

میاں بیوی کا رشتہ خوبصورت ترین رشتہ ہے۔ مگر کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کو اگر مستقل بنیادوں پر اپنایا جائے تو ازدواجی زندگی ہمیشہ سرسبز وشاداب رہتی ہے۔ جن میں سے ایک بوسہ دینا بھی ہے۔ بوسے میں قدرت نے محبت و اپنائیت کے وہ جذبات رکھے ہیں کہ …

Read More »

صحافی سے ایسا بدلہ وہ ساری زندگی یاد رکھے گا

ایک ٹی وی صحافی ایک کسان کا انٹرویو لے رہا تھا …صحافی: آپ بکرے کو کیا کھلاتے ہیں … ؟؟ کسان: سیاہ یا سفید کو … ؟؟صحافی: سفید کو ..کسان: گھاس ..صحافی: اور سیاہ کو … ؟؟کسان: اس کو بھی گھاس ..صحافی: آپ ان بکروں کو باندھتے کہاں ہو … …

Read More »

میاں کا پیار حقارت میں کیسے بدلہ؟ (کہیں یہ غلطی آپ بھی تونہیں کر رہی؟)

ایک آدمی کی بڑی دھوم دھام سے شادی ہو رہی تھی. اس کی دلہن اس کی اپنی پسند سے تھی اور دونوں اپنے عروسی لباس میں بہت جاذب نظر دکھ رہے تھے.سب لوگ بہت خوش تھے اور ان دونوں کو مبارک باد دے رہے تھے.دونوں میں بیوی کی ایک پرسکون …

Read More »

جو برائی تم دوسروں کےلئے خیرید گئے وہ تمہارے آگے آئے گی

اس ضرب المثل کی عملی مثال دیکھنا چاہیں تو اس امریکی شخص کو دیکھ لیجئے جس نے ایک ہوٹل میں جا کر عیاشی کے لئے جسم فروش لڑکی منگوائی، لیکن کچھ دیر بعد اس کی اپنی بیوی جسم فروشی کے لئے اس کے کمرے میں آن پہنچی۔ویب سائٹ یونائٹڈ نیوز …

Read More »

اللہ بےگناہ کو کیوں سزا دے سکتا؟ آج میجے جواب مل گیا۔

ایک جج نے اپنا واقعہ سنایا : ” میں ایک جگہ سیشن جج لگا ہوا تھا ۔ ایک کیس آیا ،ایک ملزم میرے سامنے پیش کیا گیا جس پر قتل کا الزام تھا‘ سارے ثبوت اس کے خلاف تھے ۔مگر وہ تھا بہت معصوم شکل ،اور روتا اور چیختا بھی …

Read More »

دنیا کی حیرت انگیز شادی اللہ ایسی شادی سے بچائے

لاہور میں ایک صاحب کی بیٹی کی شادی ہونی تھی۔ اس نے ایک سال پہلے اس کی پلاننگ شروع کر دی۔ کارڈ چھپوائے اور بڑے پیسے خرچ کیے۔ حتیٰ کہ اس نے یہاں تک انتظام کیا کہ اس نے بارت کے ساتھ آنے والے ہر مہمان کے گلے میں ایک …

Read More »

قائداعظم سفرِ ریل کے دوران اپنے لیے دو برتھیں

قائداعظم سفرِ ریل کے دوران اپنے لیے دو برتھیں مخصوص کرایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ کسی نے ان سے وجہ دریافت کی تو جواب میں انھوں نے یہ واقعہ سنایا ’’میں پہلے ایک ہی برتھ مخصوص کراتا تھا۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے، میں لکھنٔو سے بمبئی جا رہا تھا۔ …

Read More »