Home / Islamic Stories (page 30)

Islamic Stories

ﺣﻀﺮﺕ ﺑﻼﻝ ﺣﺒﺸﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ

ﺣﻀﺮﺕ ﺑﻼﻝ ﺣﺒﺸﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺑﮩﺖ ﻋﺮﺻﮧ ﺗﮏ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻟﺸﮑﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﯿﻢ ﺭﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﻀﻮﺭ ﷺ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ :‘ ﺑﻼﻝ ! ﮨﻢ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ۔۔؟ “’’ ﺑﻼﻝؓ ! ﮐﯿﺎ ﺍﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ …

Read More »

افسوس ناک رواج عام ہو چلا ہے کہ

ہمارے ہاں یہ افسوسناک رواج عام ہو چلا ہے کہ باتوں کی حد تک لوگ مذہبی تعلیمات کا خوب چرچا کرتے ہیں لیکن جب عمل کی باری آتی ہے تو سب کچھ بھول جاتے ہیں.ویب سائٹ Parhloکی ایک رپورٹ میں اسی رویے کا تذکرہ کرتے ہوئے ام عبداللہ نامی انٹرنیٹ …

Read More »

کیا پڑوسی نے بھی مدد کرنے سے انکار کیا

بصرہ میں ایک عابد زاہد شیخ اسماعیل رہا کرتا تھا جو نہایت ہی غریب انسان تھا۔ اس کی تین بیٹیاں تھیں۔ چوتھی بیٹی کی پیدائش کے دنوں میں اسکی غربت کا یہ حال تھا کہ اس کے گھر میں چراغ تک نہیں تھا۔ اور جب پیدائش کو ایک دو دن …

Read More »

دجال کے خاتمہ کے بعد حضرت عیسیٰؑ اسی حال میں ہوں گے کہ اچانک

دجال کے خاتمہ کے بعد حضرت عیسیٰؑ اسی حال میں ہوں گے کہ اچانک اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان کے پاس یہ وحی آئے گی کہ میں نے ایسے بندے پیدا کئے ہیں جن سے لڑنے کی قدرت و طاقت کوئی نہیں رکھتا۔ تم میرے بندوں کو جمع کر …

Read More »

ایک گنہگار شخص حج ادا کرنے گیا وهاں کعبہ کا غلاف پکڑ کر بولا

ایک بہت هی گنہگار شخص حج ادا کرنے گیا وهاں کعبہ کا غلاف پکڑ کر بولا الٰہی اس گھر کی زیارت کو حج کہتے ہیں اور کلمہ حج میں دو حرف ہیں، “ح” سے تیرا حکم اور “ج” سے میرے جرم مراد ہیں۔ تو اپنے حکم سے میرے جرم معاف …

Read More »

حضورﷺ روزہ رکھا تھا جو ٹوٹ گیا! کوئی حل فرمائیں؟

ایک غلام نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا عرض کی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم روزہ رکھا تھا لیکن ٹوٹ گیا ہے آپؐ کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوا ہوں آپؐ اس کا کوئی حل فرمائیں آپؐ نے …

Read More »

!بیشک وہ سب سے بہترین تھی

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا تذکرہ کرتے تھے تو ان کی خوب تعریف کرتے تھے۔ ایک دن مجھے بڑی غیرت آئی اور میں نے کہا کہ آپ کیا اتنی کثرت کے ساتھ …

Read More »

حضرت عائشہ کا آپ ﷺ سے سوال! آپﷺ کی زندگی کا مشکل ترین دن کون سا تھا؟

والدہ نے سات دن دودھ پلایا‘ آٹھویں دن دشمن اسلام ابو لہب کی کنیز ثوبیہ کو یہ اعزاز حاصل ہوا‘ ثوبیہ نے دودھ بھی پلایا اور دیکھ بھال بھی کی‘ یہ چند دن کی دیکھ بھال تھی‘ یہ چند دن کا دودھ تھا لیکن ہمارے رسولؐ نے اس احسان کو …

Read More »