Home / Islamic Stories (page 22)

Islamic Stories

وصیت

ایک شخص نے اپنے بیٹے سے وصیت کرتے ہوئے کہا: بیٹا! میرے مرنے کے بعد میرے پیروں میں یہ پھٹے پرانے موزے پہنا دینا, میری خواہش ہے مجھے قبر میں اسی طرح اتارا جائے. باپ کا مرنا تھا کہ غسل و کفن کی تیاری ہونے لگی چنانچہ حسب وعدہ بیٹے …

Read More »

فجر کے نکلا تو کپڑے پلیت ہو گئے

ایک آدمی فجر کی نماز کیلئے بیدار ہوا، تیار ہوکر مسجد کی جانب روانہ ہوا مگر تھوڑی ہی دور جاکر وہ رستے میں گر پڑا اور اسکے کپڑے خراب ہوگئے۔ وہ اٹھا اور گھر واپس آکر کپڑے بدلے اور دوبارہ مسجد کی جانب روانہ ہوا، لیکن وہ دوبارہ گر پڑا …

Read More »

ایک بڑھیا حضرت شیخ ابو سعید قصاب علیہ الرحمة

طبرستان میں ایک طالم بادشاہ تھا۔ شہر کی دوشیزہ لڑکیوں کی آبروریزی کرتا تھا۔ ایک مرتبہ ایک بڑھیا حضرت شیخ ابو سعید قصاب علیہ الرحمة کی خدمت میں گریہ وزاری کرتی ہوئی آئی اورفریاد کی کہ:”حضور! میری دستگیری فرمائیں۔ بادشاہ نے مجھے کہلوایا ہے کہ آج وہ میری بیٹی کی …

Read More »

قریش مکہ کے مشکل دن اور حضورؐ کا دور زمانہ

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ جب حضور اکرمﷺ نے کفار قریش کی سرکشی دیکھی تو آپﷺ نے بد دعا کہ کہ اے اللہ, سات برس کا قحط ان پر بھیج جیسے یوسفؑ کے وقت میں بھیجا تھا چنانچہ ایسا قحط پڑا کہ ہر چیز تباہ ہو گئی …

Read More »

سلطان نور الدین زنگی عشاءکی نماز پڑھ کر سوئے تھے

c کہ اچانک اٹھ بیٹھے اور نم آنکھوں سے فرمایا میرے ہوتے ہوئے میرے آقا میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کون ستا رہا ہے‘آپ اس خواب کے بارے میں سوچ رہے تھے جو مسلسل تین دن سے انہیں آ رہا تھا اور آج پھر چند لمحوں پہلے انہیں …

Read More »

عورت پر حجاب کی فرضیت

ڈاکٹر جاسم صاحب کہتے ہیں، میرے پاس ایک طالبعلم لڑکی آئی اور پوچھا:طالبہ : کیا قران پاک میں کوئی ایک بھی ایسی آیت ہے جو عورت پر حجاب کی فرضیت یا پابندی ثابت کرتی ہو؟ڈاکٹر جاسم : پہلے اپنا تعارف تو کراؤطالبہ : میں یونیورسٹی میں آخری سال کی ایک …

Read More »

حضورؐ پاک ﷺ کی زندگی کے چند ایسے اصول جن پر عمل کر کی زندگی دین و دنیا میں کامیاب ہو سکتی ہے

جاوید چوہدری اپنی ایک کالم میں لکھتے ہیں میں نے برسوں پہلے انگریزی کی کسی طبی کتاب میں بہترین زندگی کے چالیس بہترین اصول پڑھے تھے‘ میں نے وہ صفحات کاپی کر کے اپنے پاس رکھ لئے‘ میں گاہے بگاہے یہ صفحات نکال کر پڑھتا رہتا تھا‘ میں ان اصولوں …

Read More »

وہ وقت جب ظالموں نے امام ابو حنیفہ پر عورت کی تہمت لگانے کی کوشش کی

تاریخ میں اس قسم کے واقعات بہت ہیں. حاسدین نے سوچا کہ امام ابو حنیفہؒ کے دامن پر ایسا دھبہ لگا دیا جائے کہ لوگ بدظن ہو جائیں. لہٰذا انہوں نے ایک جوان عمر بیوہ عورت سے رابطہ کیا کہ کسی حیلہ سے امام صاحب کو اپنے گھر بلا ہم …

Read More »

کفار کے مقابلے میں عورت آ گئی

اسلامی واقعات ہمارے لیے بے شمار سبق سمیٹے ہوئے ہو تے ہیں جس سے ہم زندگی کے بہت سے اسابا ق اور تجربے سیکھتے ہیں ۔ شوال تین ہجری ہے، میدان جنگ گرم ہے،مجاہدین اور کفّار کی فوج نے اپنے گھوڑوں کے قدموںاور اپنے قدموں سے میدان جنگ میں دھول …

Read More »

وہ چیزیں جو اللہ پاک کو پسند ہیں

لاہور(ویب ڈیسک)ایک روز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کے درمیان تشریف آوری کے دوران حضرت ابوبکر سے پوچھا: ابوبکرؓ آپ دنیا میں کیا چیز پسند کرتے ہيں؟انھوں نے جواب میں کہا حضور تین چیزیں پسند کرتا ہوں۔اول: آپ کے درمیان بیٹھا رہوں دوسرے آپ کو دیکھتا رہوں …

Read More »