Home / Islamic (page 29)

Islamic

زندگی بدلنے والا وظیفہ

میرے پیارے دوستو آج ہم آپ کو سلام قولا من رب رحيم پڑھنے کی فضیلت اس کا وظیفہ اور اس کی طاقت بتانا چاہتے ہیں اگر آپ صبح یا شام کے وقت سورۃ یاسین شریف کی اس چھوٹی آیت کا وظیفہ پڑھتے ہیں تو اس سے آپ کو کیا فائدہ …

Read More »

اللہ ربعزت کی فوری مدد کےلیے دعا

اسلام علیکم آسمانوں پرکہرام مچانے والی نبویﷺ دعا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے حضور نبی اکرمﷺ سے پوچھا کیا آپ ﷺ پراحد کے دن سے زیادہ سخت دن بھی گزرا ہے آپﷺ نے ارشاد فرمایا طائف کا دن احد کے دن سے زیادہ سخت تھا۔ طائف کا واقع …

Read More »

واقعہ حضرت یعقوب علیہ السلام

واقعہ حضرت یعقوب علیہ السلام قصہ یہ ہوا کہ حضرت یعقوب علیہ السلام کو عرق النساء کا مرض تھا، آپ نے نذر مانی تھی کہ اگر اللہ تعالیٰ اس سے شفا دیں تو سب سے زیادہ جو کھانا مجھ کو محبوب ہے اس کو چھوڑ دوں گا، ان کو شفا …

Read More »

رمضان کے چاند کی فضیلیت

 ماہ رمضان برکتوں والا مہینہ ہے ۔ اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا، رمضان المبارک کی فضیلت اور اس کے تقاضے یہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ نے اس ماہِ مبارک کی اپنی طرف …

Read More »

سورت کوثر کا عمل اور چھوٹا سا وظیفہ

ﺳﻮ ﺭﮦ ﮐﻮﺛﺮ ﮐﯽ ﻓﻀﯿﻠﺖ اور عمل ﻣﺸﮩﻮﺭ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺳﻮﺭﮦ ﻣﮑّﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺯﻝ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﻌﺾ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺪﻧﯽ ﮨﻮ ﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﻤﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ۔ ﯾﮧ ﺍﺣﺘﻤﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﺩ ﯾﺎﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻮﺭﮦ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﻧﺎﺯﻝ ﮨﻮﺍ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﻣﮑّﮧ ﻣﯿﮟ …

Read More »

صرف 6 بار اس اسم پڑھ لیں گمشدہ چیز مل جائے گی انشاء اللہ

اسمائے حسنٰی کے بارے میں صحیح مسلم اور ترمذی میں لکھا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے 99 نام ہیں ، انہیں جو بھی حفظ کرکے دوہرائے گا ۔ ۔ چونکہ اللّٰہ تعالیٰ کے ہر نام کی الگ خاصیت اور علیحدہ صفت ہے لہٰذا ان کے فوائد اور خواص بھی مختلف …

Read More »

گھر میں بس یہ ایک چیز رکھ لیں تو پھر

آپ کو ایک ایسی کار گزاری بتانا چاہتا ہوںجو حضور ۖ کی تعلیمات پر اور ان کی حدیث پر عمل کر کے کہ صرف ایک چیز آپ اپنے گھر میں رکھ لیںتو کبھی غربت نہیں آئے گی ایک شخص جس کا گزر بسر بہت مشکل سے ہوا کرتا تھااس شخص …

Read More »

قرض اتارنے کےلیے وظیفہ

عالم یہ ہے کہ پورا ملک قرضہ میں پھنسا ہوا ہے، مہنگائی حد سے بڑھ چکی ہے لہذا لوگوں کو زندگی کی دوڑ جیتنے کے لئے قرض لیکر اس امید پر کاروبار کرنا پڑتا ہے کہ روپیہ آتے ہی قرض ادا کردیں گے، کوئی بینک سے، کوئی کسی دوست عزیز …

Read More »

رزق کی برکت کے ایک یہ پڑھیں

ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺑﻌﺪ ﻧﻤﺎﺯ ﻓﺠﺮ ﺳﻮ ﺑﺎﺭ ﻻﺣﻮﻝ ﻭﻻ ﻗﻮۃ ﺍﻻ ﺑﺎﻟﻠﻪ ﺍﻟﻌﻠﯽ ﺍﻟﻌﻈﯿﻢ ﮦ ﻁ ﭘﮍﮬﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﺯﻕ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﻗﯽ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﮔﺎ میز پہ کھانا لگاتے ہوئے اسکا پورا دھیان پلیٹیں سجانے میں تھا اور میری آنکھیں اسکے چہرے پہ جمی تھیں۔ میں …

Read More »

سورۃ اخلاص کا پاورفل وظیفہ

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اچھی بات لوگوں تک پہنچانا بھی صدقہ جاریہ ہے ا سوال خاندان والے جمع ہوکرمریض کی شفا …

Read More »