Home / Islamic (page 22)

Islamic

بسم الل کا زبردست وظیفہ

حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کے جو کوئی بسم الله شریف کا ورد ہر روز بکثرت کرے انیس ١٩ فرشتوں کے عذاب سے نجات پاے گا جو کے دوزخ پی مؤکل ہیں ق کے بسم الله شریف کے الفاظ بھی انیس ١٩ ہیں جب کوئی مشکل در پیش …

Read More »

کڑکیاں غسل میں غلطی؟

غسل میں عورت کن باتوں کا خیال رکهے * —————————————— سوال: فرض غسل میں عورت کن باتوں کا خاص اہتما م کرے ؟ جواب : فرض غسل میں عورت درج ذیل باتوں کا خاص اہتمام کرے ۔ 1۔ غسل طریقہ یہ ہے کہ پہلے ہاتھ دھوئے اور استنجاء کرے پھر …

Read More »

یارحمنٰ یا ریمُ زبردست وظیفہ

ﺗﺮﺟﻤﮧ : ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺍﻧﮩﯽ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﮐﺮﻭ۔​ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺪﻧﯽ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﻤﺎﺋﮯ ﺣﺴﻨﯽٰ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻧﮯﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﺣﺪﯾﺚ ﺷﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﺍﺳﻤﺎﺋﮯ ﺣﺴﻨﯽٰ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻧﻨﺎﻧﻮﮮ ‏( 99 …

Read More »

بیوی کو مارنے پر حضورؐ کا فرمان

اسلام دین فطرت ہے اس نے ہر تعلق کے حوالے سے مسلمانوں کو معلومات بہم پہنچائي ہیں ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ مسلمان اس بارے میں آگاہی حاصل کریں ۔کیوںکہ اسلام میں بار بار مسلمانوں کو جاننے یعنی علم حاصل کرنے کا حکم دیتا ہے ۔ بعض چیزیں …

Read More »

چار نکمے لڑکے

اس انفارمیشن کی وجہ سے میری تمام بہنیں اپنی زندگی بتاہ ہونے سے بچا سکتی ہیں ہر بہن اپنا رشتہ ہونے سے پہلے ان باتوں کا خیاک ضرور رکھیں اور اپنی زندگی کو ایک اچھے انسان کے ہاتھوں سیونپے دولت شوہرت کو دیکھ کر رشتہ نہیں کرنا چاہئے بلکہ اچھے …

Read More »

نماز فجر وظیفہ

سورہ کوثر کے کیا فضائل ہیں یہ سورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کس موقع پر نازل ہوئی اس کی فضیلت کیا ہے اور اس کا ذکر کرنے سے اللہ پاک اس دنیا میں کیا برکات نازل فرماتے ہیں اور آخرت میں اس کا کیا اجرو ثواب …

Read More »

سلام قولا من رب رحيم پڑھنے کی فضیلت

میرے پیارے دوستو آج ہم آپ کو سلام قولا من رب رحيم پڑھنے کی فضیلت اس کا وظیفہ اور اس کی طاقت بتانا چاہتے ہیں اگر آپ صبح یا شام کے وقت سورۃ یاسین شریف کی اس چھوٹی آیت کا وظیفہ پڑھتے ہیں تو اس سے آپ کو کیا فائدہ …

Read More »

آیت الکرسی کی فضیلت

مسلمانوں کو اللہ تعالی نے دو سب سے بڑے تحفوں سے نوازا ہے وہ ایسے تحفے ہیں جو کہ ہم سے پہلی کسی امت کو نہیں دی گئی ۔ ان تحفوں کے فیض سے ہم دین اور دنیا دونوں جگہ فیض اٹھا سکتے ہیں ان میں سے ایک قرآن ہے …

Read More »

ٹیسٹ ٹیوب

ٹیسٹ ٹیوب کے بارے میں بتائیے کہ : شوہر مجبوری میں ٹیسٹ ٹیوب کا استعمال کر کے تولید کرا سکتا ہے؟ اولاد کا حصول نعمت خداوندی ہے ، لیکن اللہ تعالی کے ہاں طے شدہ مقدر کے مطابق ہے ،اس نعمت کے حصول کے لیے مردکواللہ تعالیٰ نے چارعورتوں کو …

Read More »

اولاد کےلیے خاص وظیفہ

ہر وظیفہ پورے دل سے کیا کریں اور پورے دھیان سے تبھی آپکو اس میں اچھے نتائج ملیں گے ۔ وظیفہ میں نماز کی پانچ وقت کی پابندی کا خا ص خیال رکھیں آج ہم آپکو جو وظیفہ بتا رہے ہیں اس سے آپکو فائد ہ ہوگا۔ وظیفہ کو ناجائز …

Read More »