Home / Islamic / Heart Attack Symptoms and Early Warning Signs

Heart Attack Symptoms and Early Warning Signs

Chest pain or pressure is the most common symptom of a heart attack; however people who are having a heart attack may experience a variety of conditions that include jaw pain, sweating, heartburn, shortness of breath, jaw pain, toothache, headache, and nausea and vomiting.

What causes heart attacks?
Most of the deaths from heart attacks are caused by ventricular fibrillation of the heart that occurs before the victim of the heart attack can reach an emergency room. Those who reach the emergency room have an excellent prognosis; survival from a heart attack with modern treatment should exceed 90%. The 1% to 10% of heart attack victims who die later include those victims who suffer major damage to the heart muscle initially or who suffer additional damage at later.

دل کےمرض میں مبتلا مریضوں کیلئے انتہائی مجرب وظیفہ !اس وظیفہ کی تسبیح پڑھنے سے دل کی بند شریانیں ایسے کھلتی ہیں جیسے کبھی بند ہوئی ہی نہ ہوں

عارضہ قلب میں مبتلا افراد کیلئے انتہائی مجرب وظیفہ، دل کی شریانیں کھولنے کیلئے رب تعالیٰ کے اسم پاک یا فتاح کا ورد کریں۔ اسم تعالیٰ یا فتاح کا نقش بنا کر پانی میں ڈال کر پینے سے بھی مرض سے نجات مل جاتی ہے۔ روزنامہ پاکستان لاہور کی رپورٹ کے مطابق اسم پاک یافتاح کو بعد ازنماز فجر700مرتبہ پڑھے۔اول و آخر7مرتبہ درود پاک پڑھے،عمل کی مدت40دن ہے۔اگر اس کا نقش بنا کر پانی میں ڈال کر پیئے تو دل کے مرض سے خلاصی ہوجائے گی ۔یادرہے کہ نقش عمل کے بعد روزانہ ایک لکھا جائے گا اور

اس ایک نقش کو ایک دن کے لیے پینا ہو گا۔اسی طرح چالیس دنوں میں چالیس نقوش لکھے اور پئے جائیں گے۔ ان شاءاللہ مرض دور ہو گا اور دل کے بند والو کھل جائیں گے۔صوفیا کرام کا کہنا ہے کہ یافتاح سے مراد وہ ذات ہے جس کی نظر عنایت سے ہر مصیبت،بلااور آفت دور ہو جاتی ہے۔اس کی مہربانی سے ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے اور سختی ختم ہو جاتی ہے تنگی راحت میں بدل جاتی ہے اور اس کی مدد سے دشمن پر فتح حاصل کرنے کے دروازے کھل جاتے ہیں۔غرض ایسی ذات جو ہر قسم کی تکلیف کو دور فرما کر راحت اور رحمت کے باب کھولے اسے فتاح کہتے ہیں۔دل کی تنگی کھولنے کے لئے اس کو معمول بنا لینا چاہئے ،جو لوگ یافتاح کی تسبیح جاری رکھتے ہیں ان کے دل ہمیشہ صحت مند رہتے ہیں ۔

How many people have heart attacks each year?
Heart attack, or myocardial infarction, is the number one killer of both men and women in the U.S. Each year, about 735,000 Americans suffer a heart attack, and heart disease is the leading cause of death for both men and women in the US.

About admin

Check Also

A little history about Flood protection

For mortgage holders without flood inclusion the realities are awkward, as they are difficult: a …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *