Home / Islamic Stories / Simple steps to keep your mind sharp at any age

Simple steps to keep your mind sharp at any age

Everyone has the occasional “senior moment.” Maybe you’ve gone into the kitchen and can’t remember why, or can’t recall a familiar name during a conversation. Memory lapses can occur at any age, but aging alone is generally not a cause of cognitive decline. When significant memory loss occurs among older people, it is generally not due to aging but to organic disorders, brain injury, or neurological illness.
Studies have shown that you can help prevent cognitive decline and reduce the risk of dementia with some basic good health habits:

دماغ تیز کرنے کا حضرت علی کا وظیفہ

السلام علیکم دوستوپیارا اسلام چینل پر آپ سب مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو خوش آمدید سب سے پہلے میں آپ سب سے گزارش کروں گا کہ ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر اس کا ثواب ان تمام مسلمانوں کو پہنچا دے جو اج تک دنیا فانی سے جا چکے ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی وسعت اور وراثت سے کون واقف نہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو بابل علم کہا ہے یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مطلب یہ ہے کہ

میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہے یہی وجہ ہے کہ صدیوں سے لوگوں نے علم کے اس دروازے سے فائدہ اٹھایا اور تاقیامت فائدہ اٹھاتے رہیں گے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی زندگی سے ایسے کئی واقعات منسوب کئے جاتے ہیں اور ایسے کی فرمان بیان کیے جاتے ہیں جو کہ نہ صرف زی کے کئی سالوں سے لوگوں کی زندگی زندگی کے مسلے راہ ثابت ہوئے بلکہ آنے والے زمانے میں بھی وہ لوگوں کو نہیں رہ جاتے رہیں گے اور عقل و دانش کی نئی بھول جاتے رہیں گے علم کا یہ عالم تھا کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ جب ممبر پر بیٹھتے تو سلونی سلونی کی آوازیں لگاتے ہیں جس کا مطلب ہے پوچھو مجھ سے جو پوچھنا ہے میں اس کا جواب دوں گا اسی طرح امام علی رضی اللہ تعالی عنہ مسجد میں تشریف فرما تھے کہ ایک شخص آیا اور عرض کرنے لگا

اے امیرالمومنین میں باتوں کو بھول جاتا ہوں میرا دماغ تیز نہیں یہاں تک کہ قرآن پاک کی یاد کرنے میں مشکل ہوتی ہے کوئی ایسا عمل یا کوئی ایسی دعا بتائیں جس سے میرا دماغ تیز ہو جائے میری یاداشت تیز ہوجائے تو حضرت امام علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا اے شخص یاد رکھنا تم جو بھی رزق حلال کھاؤ اس پہ ایک مرتبہ یا علیمُ اور ایک مرتبہ یا اللہ کا ورد کر کے اس پر دم کرکے اس کے بعد کھاؤ اللہ کے کرم سے تمہارا دماغ تیز ہوگا اور فجر کی نماز کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کریا علیمُ اور یا اللہ ہو کا ورد کر کے دعا کرو انشاء اللہ تم باتوں کو نہیں بولو گے اچھی بات دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اسلام کو دوسروں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں جزاک اللہ

  • staying physically active
  • getting enough sleep
  • not smoking
  • having good social connections
  • limiting alcohol to one drink a day
  • eating a balanced diet low in saturated and trans fats.
    Certain health conditions that can impair cognitive skills include diabetes, high blood pressure, sleep apnea, depression, and hypothyroidism. If you have any of these health issues, you can help protect your memory by following your doctor’s advice carefully.Memory changes can be frustrating, but the good news is that, thanks to decades of research, you can learn how to get your mind active. There are various strategies we can use to protect and improve memory. Here are several you might try.

About admin

Check Also

When is the End of Times Coming? – End of the World?

This is a great question and if one is to believe all that has been …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *