Home / Health / Home Remedies To Manage White Hair At A Young Age

Home Remedies To Manage White Hair At A Young Age

Graying of hair is usually associated with age. However, it can also occur in children.

Graying hair in kids is an increasing concern among many parents. It is not only worrisome but may also affect the child’s confidence levels. Hence, it is important that you be aware of its causes to deal with the situation appropriately. You can also try and manage the appearance of gray hair until you find the right treatment. In this article, we have discussed the possible causes and natural remedies for managing gray hair in your kids. Read on.

قدرت کا یہ انمول دانہ منہ میں اور سفید بال زندگی بھر کےلیے کالے

بسم الله الرحمن الرحيم اسلام علیکم ناظرین تو دوستو کیسے ہو آپ امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ تو دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے آج میں جو نسخہ آپ کو بتائوں گی وہ آپ کے سفید بالوں کو مستقل طور پر کالا بنائے گی اور ساتھ ہی ساتھ بالوں میں چمک اور نئی جان ڈالے گی آج کے نسخے میں آپ کی کسی آئل کے بارے میں نہیں بتائوں گی بلکہ ایک ایسی چیز کے بارے میں آپ کو بتائوں گی جس سے صرف ایک چمچ کھانے سے ہی آپ کے بال کالے ہونا شروع ہو جائیں گے اور یہ کھانے میں بہت لزیز ہے۔ یہ نسخہ مہنگے مہنگے بزاری کلرز کو بھی مار دے گا۔

اس کو کھانے سے نہ صرف آپ کے بال کالے ہوں گے بلکہ آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی اور اس سے آپ کے بال وقتی طورکے لیے نہیں بلکہ ہمیشہ کے لیے کالے ہو جائیں گے۔ مزید جاننے کے لیے آخر تک ظرور پڑھیں شکریہ تو دوستو سب سے پہلے آپ نے ہرڑ کا مربہ لینا ہے چاہے چھوٹی ہرڑ کا مربہ ہو یا بڑی ہرڑ کا جو بھی آپ کو ملے آپ وہ لے سکتے ہیں ہربل سٹور سے یہ آسانی سے مل جاتا ہے۔ ہرڑ کا مربہ آپ کے بالوں کو قدرتی طور پر کالا کرنے میں بہت مدد کرتا ہے اور بالوں میں نئی جان ڈالتا ہے۔ تو دوستو اب جو دوسری چیز آپ نے لینی ہے وہ ہے آملہ کا مربہ یہ بھی آپ کو آسانی سے ہربل سٹور سے مل جائے گا آملہ آپ کے بالوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے اس سے آپ کے بال نہ صرف کالے ہوتے ہیں بلکہ یہ بالوں کو لمبا گنا اور مضبوط بھی بناتا ہے اب آپ نے کرنا کیا ہے صبح شام ایک دانہ آملہ کے مربے کا لینا ہے اور ایک دانہ ہرڑ کے مربے کا اور ان کو کھا جانا ہے کھانے میں یہ بہت لزیز ہوتے ہیں اس لیے آرام سے چبا چبا کر مزے لے لے کر کھائے گا۔ اس کو کھانے کے بعد آدھے گھنٹے تک آپ نے ناشتہ کرناہے روزانہ آپ اسے کھائیں گے کیونکہ جتنی مقدار میں نے آپ کو بتائی ہے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے لیکن شگر اور بلڈ پریشر کے مریض اسے استعمال نہیں کریں گے کچھ ہی دن کے استعمال سے آپ کے بال جڑ سے کالے ہونا شروع ہو جائیں گے اور بالوں میں نئی جان اور چمک بھی پیدا ہوگی تو دوستو آپ اس نسخے کو ضرور استعمال کریں  

What Causes Gray/White Hair At A Young Age?
Just like premature graying can occur in young adults, it is also possible for children across all ages to grow some strands of white or gray hair.

About admin

Check Also

Natural Remedy for Arthritis, and Back Pain

London: There are about 1.3 million people that are suffering from arthritis in America right …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *