Home / Islamic Stories / اگر عورتیں یہ ایک چھوٹا سا وظیفہ کر لیں ان کے شوہر کے رزق میں اضافہ ہو گا

اگر عورتیں یہ ایک چھوٹا سا وظیفہ کر لیں ان کے شوہر کے رزق میں اضافہ ہو گا

اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن آج میں اپنی ان بہنوں کےلیے ان خواتین کےلئے رزق کے حوالے سے ایک بہت ہی آزمودہ وظیفہ لے کر حاضرہوا ہوں اگر میری بہنیں یہ وظیفہ کرلیں توپھردیکھیں کہ ان کے گھرمیں رزق اوربرکتیں اتنی آنا شروع ہوجائیں گی کہ شاید اس سے پہلے کسی وظیفےسے آئی ہوں جوخواتین اپنے شوہر کے کام یا کاروبار کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں یا ان کے شوہرخود اپنے کاروبارکی وجہ سے پریشان رہتے ہیں تو ان سے گزارش ہے کہ اپنی زوجہ سے یہ عمل کروالیں یعنی خواتین اپنے شوہر کےلئے یہ وظیفہ کر سکتی ہیں رزق میں برکت

اور اضافے کے حوالے سے اگر خواتین یہ عمل کر لے تو انشاءاللہ پھر دیکھیں ان کے شوہر کے کاروبار میں اگر وہ جاب کرتا ہے یا کوئی بھی کسی قسم کا بھی کام کرتا ہے رزق حاصل کرنے کے لئے کوئی بھی کام کرتا ہے وہ دیکھیں گے پھر کیسے ان کے کام میں برکتیں ہی برکتیں پیدا ہوجائیگی اور عزت میں اتنا اضافہ ہوگا کہ پہلے سے کئی گناہ زیادہ عزت گھر میں لے کر آیا کرے گا ان شاء اللہ جو بھی کاروبار ہوگا جو بھی جاب ہوگی وہ سارے کام ترقی کی طرف چلنا شروع کر دیں گے اور کاموں میں جس قسم کی کوئی رکاوٹ ہوگی کوئی بندش ہوگی اسی طرح کے جو بھی کوئی ایسے معاملات ہوں گے جو کام کو آگے نہیں بڑھنے دے رہے تھے تو ان شاء اللہ وہ تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی اور کام اتنا ترقی اور تیزی کے ساتھ چلے گا کہ گھر میں رزق ہی رزق آنا شروع ہو جائے گا اور آپ کا شوہر اتنا رزق گھر میں لے کر آئے گا کہ آپ خود اس عمل کی برکت سے حیران رہ جائیں گے سب سے پہلی بات کی میاں بیوی کو آپس میں خوش اور محبت سے رہنا چاہیے اس سے رزق میں کشادگی کے آتی ہے جب میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھ چھوٹی چھوٹی بات پر ناراض ہوتے رہیں گے ان میں نااتفاقی پیدا ہوتی رہے گی تو رزق میں اضافہ ہونے کی بجائے برکت پیدا ہونے کی بجائے کمی آنا شروع ہو جاتی ہے تو میں یہی گزارش کرونگا کہ پیار محبت کے ساتھ رہیں خوش رہیں اپنے بچوں کے ساتھ خوش رہیں انشاء اللہ جب آپ محبت کے ساتھ اپنی زندگی گزاریں گے تو پھر تھوڑے سے بھی گزارا ہو جائے گا اور زیادہ سے بھی گزارا ہو جائے گا اور جب نااتفاقیاں پیدا ہوتی رہیں گی تو پھر تھوڑے سے پھر جاتے رہیں گے اور زیادہ سے بھی جاتے رہیں گے اللہ پاک ہم سب کو ایک دوسرے سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

ناظرین عورت کو چاہیے بیوی کو چاہیے کہ جب اس کا شوہر کام پر چلا جائے کام کوئی بھی ہو چاہے کاروبار ہو کوئی اپنا کاروبار ہو کوئی زدوری کرتا ہو کسی قسم کا بھی کوئی کام ہو یعنی کہ رزق حاصل کرنے کے لئے جب وہ کام پر چلا جائے رزق کی تلاش میں کام پر چلا جائے تو بیوی کو چاہیے عورت کو چاہیے کہ اس کے گھر آنے سے پہلے پہلے 133 مرتبہ سورة الطلاق کی آپ نے دوسری اور تیسری آیت پڑھ لینی ہے اگر کوئی بھی عورت پڑھ لیتی ہے اور پڑھنا اس حالت میں ہے کہ وہ پاک ہو ناپاکی کی حالت میں نہیں پڑھنا اگر وہ یہ عمل کر لیتی ہے تو ان شاءاللہ اس آیت کا ترجمہ آپ خود دیکھ لیں گے اورخود پڑھ لیں گے اور آپ کو یقین ہو جائے گا کہ اس کے پڑھنے سے اللہ پاک کتنی روزی عطا فرمادیتے ہیں اتنا رزق عطا فرما دیتے ہیں اور اتنی رزق میں انشاءاللہ ترقی آناشروع ہوجائے گی ترقی پیدا ہوجائے گی کہ آپ ہر روز یہ عمل کرنا نہیں بھولیں گے اور اپنے شوہر کے لیے اپنے گھر بار کے لئے گھر میں رزق اور برکت حاصل کرنے کے لیے لازمی یہ عمل کیا کریں گی جو عورتیں اپنے شوہر اپنے خاوند کے کام کی وجہ سے پریشان ہیں ان کے رزق کی وجہ سے پریشان ہیں تو میری ان سے گزارش ہے کہ آج سے یہ عمل کرنا شروع کردیں نماز کی پابندی لازمی کریں دونوں میاں بیوی اورگھر والے اپنے بچوں کو بھی نماز کی پابندی لازمی کریں اس کے بعد عورت یہ وظیفہ کرلیا کرے انشاء اللہ رزق میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا میں امید کرتا ہوں کہ آج کا یہ عمل روزگار کے حوالے سے آج کی ہماری یہ کاوش آپ لوگوں کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی اور آپ کو انشااللہ اس وظیفے کی برکت سے بہت زیادہ روزگار ملے گا یہ عمل اچھا لگا ہو تو لازمی لائک اور شئیر کریں جزاک اللہ

About admin

Check Also

Feeling Insured

Frequently considerations of decentralized technology’s future social implications present freshly differentiated images of somehow superior …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *