Home / Stories / بادشاہ اور اس کا بیٹا

بادشاہ اور اس کا بیٹا

 غریب لیکنتین بادشاہ آپس میں بہت گہرے دوست تھے‘ ایک دفعہ تینوں اکٹھے ہوئے اور فیصلہ ہوا کہ دیکھتے ہیں کس کا ملک سب سے زیادہ خوبصورت ہے‘ ایک سال کا ٹائم مقرر ہو گیا کہ ایک سال خوب محنت کر لیں‘ ملک کو سنوار لیں‘ ایک سال کے بعد تینوں ممالک سے سمجھ دار اور لائق آدمی جج مقرر کئے جائیں گے

وہ جو مل کر فیصلہ کریں اس کو تسلیم کیا جائے گا اور جیتنے والے بادشاہ کو انعام دیئے جائیں گے‘ ایک سال گزر گیا جج مقرر ہو گئے‘ انہوں نے مل کر ایک ریاست کا چکر لگایا‘ حیران رہ گئے ہر طرف خوبصورت عمارتیں تھیں‘ بڑے بڑے مکان تھے‘ عالی شان محلات تھے‘

یہ لوگ بہت حیران ہوئے کہ اس بادشاہ نے ایک سال میں پورے ملک کو اس طرح کیسے بنا دیا بہرحال دوسرے ملک گئے تو وہاں اس سے بھی زیادہ حیران ہوئے کہ پورا ملک ایک باغ کی طرح تھا‘ ہر طرف ہریالی ہی ہریالی تھی‘ پھولوں سے بھرے ہوئے پودے اور پھلوں سے بھرے ہوئے درخت تھے‘ یہ لوگ خوش بھی ہوئے ‘

متاثر بھی ہوئےلیکن ابھی فیصلہ نہیں کر سکتے تھے کیونکہ تیسرے ملک کو دیکھنا ابھی باقی تھا‘ جب تیسرے ملک میں پہنچے تو وہاں کا بادشاہ انتہائی خوش اخلاق تھا‘ ان سے بڑے اچھے طریقے سے ملا‘ ان کی بہت خاطر مدارت کی اور پھر ان کو اپنے ملک کی سیر کی اجازت دے دی‘ یہ لوگ پورے ملک میں پھرے ‘

ان کو بڑے بڑے محلات اور بڑے مکان نظر نہیں آئے سوائے چند ایک کے جو پہلے ہی بنے ہوئے تھے‘ نہ ان کو کوئی خاص باغ نظر آئے اور نہ ہی ہریالی دکھائی دی‘ بس وہی کچھ تھا جو پہلے سے ہی چلا آ رہا تھا‘

اب فیصلے کی گھڑی آ گئی تو تمام ججوں نے مل کر فیصلہ کیا کہ یہ تیسرے نمبر والا بادشاہ جیت گیا‘ سب حیران ہوئے ‘ وجہ پوچھی گئی تو بتایا گیا کہ ہم پہلے ملک میں پہنچے تو ہر طرف خوبصورت عمارتیں‘ پکے مکان اور بڑے بڑے محلا تھے‘ یہ سب مچھا ہے لیکن ہم نے جب عوام کے چہروں پر نظر ڈالی

About admin

Check Also

ساس سے چھٹکارا

یک لڑکی جس کا نام تبسم تھا اس کی شادی ہوئی وہ سسرال میں اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *