Home / Islamic / ہر مشکل سے مشکل حاجت پوری کرنے کا وظیفہ

ہر مشکل سے مشکل حاجت پوری کرنے کا وظیفہ

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم میرے بھائیوں اور بہنوں امید کرتے ہیں کہ آپ سب لوگ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے خیریت سے ہونگے اور خوشحال زندگی گزار رہے ہوں گے اور دعا کرتے ہیں کے اللہ تعالی ہم سب کے نیک اور جائز مقاصد پورے فرمائے اور دکھ تکلیف دور فرمائے اور ہمیں پانچ وقت کی نماز کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کی بھی توفیق عطا فرمائے آمین فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ وہ جنت کا راستہ بھول گیا جو مجھ پر درود شریف پڑھنا بھول گیا تو آئیں ہم سب مل کر آپﷺ کی بارگاہ میں درود پاک کا نذرانہ پیش کرتے ہیں اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید

میرے بھائیو اور میری بہنو آج جو وظیفہ ہم آپ کو بتانے لگے ہیں یہ بہت ہی فوری اثر کرنے والا عمل ہے اس عمل کے کرنے سے انشاء اللہ تعالی ایک ہفتہ کے اندر اندر آپ کی جو جائزہ حاجت ہو گی وہ پوری ہوجائے گی بہت ہی مختصر سا وظیفہ ہے وظیفہ بتانے سے پہلے اتنی گزارش ضرور کریں گے کہ خدارا پانچ وقت کی نماز ہم پڑفرض ہے وہ لازمی ادا کیا کریں والدین کی فرمابرداری اور حقوق العباد کا خاص خیال رکھا کریں اور جب بھی آپ دعا کیا کریں دعا کرنے سے پہلے اول و آخر تین تین درود پاک لازمی پڑھا کریں تو ناظرین کرنا آپ نے صرف یہ ہے جائز حاجت کے لیے سورت فاتحہ کا یہ عمل ہے اس عمل سے بگڑے کام سنور جاتے ہیں جلد حاجت روائی کے غیب سے اسباب پیدا ہو جاتے ہیں اگر کسی کی کوئی ایسی حاجت ہو جو کسی بھی طرح پوری نہ ہوتی ہو تو اسے چاہیے کہ ہر روز باوضو حالت میں کسی بھی وقت 313 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھے اور اپنی حاجت کا سوال کرتے ہوئے اللہ تعالی سے دعا مانگے انشاءاللہ تعالی بہت جلد حاجت پوری ہو جائے گی اور جب تک حاجت پوری نہ ہو اس وقت تک روز بلا ناغہ پڑھتے رہیں انشاءاللہ تعالی ناظرین آپ دیکھیں گے کہ ایک ہفتہ کے اندر اندر آپ کی جو حاجت ہے وہ پوری ہو جائے گی مگر جب تک آپ کی حاجت پوری نہ ہو اس وقت تک آپ نے یہ عمل کرتے رہنا ہے لیکن دوستو جائز حاجت ہو ناجائز حاجت کے لیے آپ نے یہ عمل نہیں کرنا کوشش کیا کریں جو بھی بات آپ کو اچھی لگتی ہو اسے شئیر ضرور کر دیا کریں کیونکہ اچھی بات کو شئیر کرنا صدقہ جاریہ ہے

About admin

Check Also

Expensive vehicle Protection

During the most recent couple of years, the normal vehicle protection premium has for all …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *