Home / Amazing and Interesting / ہاتھوں کی لکیریں پڑھنے کا آسان طریق

ہاتھوں کی لکیریں پڑھنے کا آسان طریق

کہتے ہیں کہ ہاتھوں کی لکیروں میں تقدیر لکھی ہوتی ہے، اسی لیے لوگ اپنے ہاتھ کو پڑ ھوانے کے لیے مختلف پالمسٹ کے پاس جا تے ہیں اور نہ جانے کتنے پیسے دے کے اپنی تقدیر کے حوالے سے معلوم کرتے ہیں۔مگر بعض لوگ اس چیز کو نہیں مانتے اور ہاتھوں کی لکیروں پر یقین نہیں کرتے اور اپنا ہاتھ دیکھانے سے اجتناب کرتے ہیں۔

لیکن جو لوگ ہاتھ دیکھانے کے شوقین ہیں ان کو اب آپ کو پالمسٹ کے پاس جاکے پیسے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ آپ اپنے ہاتھ کی لکیریں خود بھی پڑھ سکتے ہیں۔ہاتھ کی کون سی لکیر کیا کہلاتی ہے، یہ آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

آیئے دیکھتے ہیں کہ آپ کا ہاتھ آپ کے بارے میں کیا کہتا ہے۔

فیت لائن

اس لکیر کو قسمت کی لکیر بھی کہا جاتا ہے۔اس لکیر کے ذریعے آپ کی قسمت کے بارے میں معلوم ہوتا ہے۔ یہ لکیر ہاتھ کے بالکل بیچ میں بنی ہوتی ہے۔اگر یہ لکیر پوری اور مضبوط بنی ہوئی ہے تو آپ کی زندگی آپ پر بہت مہربان رہنے والی ہے اور اگر یہ لکیر ٹوٹی ہوئی بنی ہے تواس سے مراد آپ کی زندگی میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

About admin

Check Also

The Way You Hold Your Fist Actually Reveals A Lot About your personality

London: “Make a clench hand.” Such a straightforward mandate and with a significantly less difficult …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *