Home / Islamic / جمعرات کے دن کی نماز اور فضیلت

جمعرات کے دن کی نماز اور فضیلت

جمعرات کے دن کی نماز اور فضیلت 
ﻣﻌﺎذ ﺑﻦ ﺟﺒﻞ رض سے روایت ہے کہ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ص ﻧﮯ فرمایا جو کوئی جمعرات کے دن ﺩﻭ ﺭﻛﻌﺖ ﻧﻤﺎﺯ پڑھے ، جسکی ہر ﺭﻛﻌﺖ ﻣﻴﮟ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻛﮯ ﺑﻌﺪ 5- ﭘﺎﻧﭻ ﻣﺮتبہ ﺳﻮﺭﻩ ﺍﺫﺍ ﺟﺎﺀ ﺍﻟﻨﺼﺮ
اور 5- ﭘﺎﻧﭻ ﻣﺮتبہ ﺳﻮﺭﻩ ﺍﻟﻜﻮﺛﺮ
پڑھے –
اور دن کو عصر کے بعد 40- ﭼﺎﻟﻴﺲ ﻣﺮتبہ ﺳﻮﺭﻩ ﺗﻮﺣﻴﺪ
اور 40 مرتبہ استغفار پڑھے-

اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن اسکے برابر نیکیاں ، جنت میں ایک شہر عطا کرے گا ، 200 حور العین میں سے شادی کروائے گا – اسکے نامہ اعمال میں ہر فرشتے کی ایک سال کی عبادت کا ثواب لکھے گا ، ہر آیت کے بدلے میں ہزار شہید کے برابر ثواب عطا کرے گا –

About admin

Check Also

How to Save Big With Health Insurance

This recession has taken a toll on nearly every American and no place has it …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *