Home / Islamic / ماہ رمضان انتہائی اہم مہینہ

ماہ رمضان انتہائی اہم مہینہ

اسلام وعلیکم ناظرین جیسا کے آپ سب جانتے ہیں رزق کی تمنا کرنا انسان کی خواہشات میں شامل ہے اکثر لوگ رزق میں اضافے کےلیے بہت سے عاملوں کے پاس جاتے ہیں ان سے طرح طرح کی رہنمائی لیتے ہیں کتابوں سے مدد لیتے ہیں رسالوں سے مدد لیتے ہیں اور ایسے ایسے وظائف تلاش کرتے ہیں اوران کو پڑھتے ہیں کہ کسی طرح سے ان کے رزق کی کمی پوری ہو جائے رزق کی تنگی دور ہو جائے تو آج اسی حوالے سے میں آپ لوگوں کی خدمت میں ایک بہت ہی پیارا عمل لے کر حاضر ہوا ہوں جو لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ پاک ان کے رزق میں ان کے روزگار میں اضافہ
اور برکت

عطا فرمائے تو ایسے حضرات کے لیے ماہ رمضان انتہائی اہم مہینہ ثابت ہو سکتا ہے اس مہینے میں چاہیے کہ اللہ پاکی سے زیادہ سے زیادہ دعائیں کریں اللہ پاک کی عبادت کریں اور اس پاک اور بابرکت مہینے میں قرآن پاک کی زیادہ سے زیادہ تلاوت کرے ناظرین یہ مہینہ ویسے بھی اللہ پاک کا مہینہ ہے اور اس مہینے کا زیادہ سے زیادہ اور خاص خیال رکھیں

ناظرین روزہ افطار کرنے سے پہلے رزق میں اضافے کا عمل آپ کو بتانے جارہا ہوں توجہ کے ساتھ آپ لوگوں نے یہ عمل کرنا ہے عمل صرف دو لفظوں پر مشتمل ہے اور وہ جو دو لفظ ہیں وہ اللہ پاک کے دو اسم مبارک ہیں اللہ پاک کے دو بہت ہی پیارے نام مبارک ہیں اگر ان دو ناموں کو روزہ کھولنے سے پہلے پہلے روزہ افطار کرنے سے پہلے پہلے صرف ایک سو ایک بار پڑھ لیا جائے اور دل میں دعا کر دی جائے دل میں یہ خیال پیدا کر لیا جائے کہ اللہ پاک آپ کے رزق کی تنگی کو دور فرما دے تو انشاء اللہ اگر آپ اللہ پاک کہ ان دو اسم مبارک کو روزہ افطار کرنے سے پہلے پہلے صرٖ 101 بار پڑھ لیں تو آپ کی ہر طرح کی رزق کی پریشانی ختم ہو جائے گی ناظرین اللہ پاک کہ وہ دو اسم مبارک جو ہیں وہ یہ ہیں یا سمع یا مجیب اللہ پاک کے یہ دو اسم مبارک ہیں ان کو روزہ افطار کرنے سے پہلے پہلے صرف 101 بار پڑھ کر دل میں ہی دعا کرلی جائے تو پھر دیکھیں اللہ پاک آپ کی ہر طرح کی مشکلات کو دور فرما دیں گے اور آپ کو اتنا رزق عطا فرما دیں گے کہ آپ کی ہر طرح کی پریشانی ختم ہو جائے گی اور آپ کی زندگی ہی بدل جائے گی میں آمید کرتا ہوں آج کی ہماری یہ کاوش آپ کے لیے بہت ہی زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگی عمل پسند آئے تو لائک اور شئیر ظرور کریں جزاک اللہ خیرا

About admin

Check Also

Expensive vehicle Protection

During the most recent couple of years, the normal vehicle protection premium has for all …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *