Home / Amazing and Interesting / نماز کی نیت کیسے کریں؟ قاری خلیل الرحمٰن جاوید نے ایسا جواب دیا کہ پورا مجمع ہنس پڑا

نماز کی نیت کیسے کریں؟ قاری خلیل الرحمٰن جاوید نے ایسا جواب دیا کہ پورا مجمع ہنس پڑا

فرض، واجب، سنت اور نفل نمازوں کی نیت کیسے کی جائے؟

نیت دل کے ارادہ کا نام ہے صرف دل سے نماز کی نیت کر لینا کافی ہے لیکن اگر زبان سے کہہ لے تو بھی درست اور باعثِ ثواب ہے۔

فرض نماز کی نیت

میں نیت کرتا / کرتی ہوں چار رکعت فرض نماز ظہر کی، واسطے اﷲ تعالیٰ کے، منہ طرف کعبہ شریف (اگر امام کے پیچھے ہوں تو پھر کہا جاے پیچھے اس امام کے) اَﷲُ اَکْبَر.

سنت نماز کی نیت

میں نیت کرتا / کرتی ہوں چار رکعت سنت نماز عصر کی، واسطے اﷲ تعالیٰ کے، منہ طرف کعبہ شریف کے اَﷲُ اَکْبَر. یہ سنتیں غیر موکدہ ہیں۔

نفل نماز کی نیت

میں نیت کرتا / کرتی ہوں دو رکعت نفل نماز عشاء کی، واسطے اﷲ تعالیٰ کے، منہ طرف کعبہ شریف کے،اَﷲُ اَکْبَر.

واجب نماز کی نیت

میں نیت کرتا / کرتی ہوں تین رکعت وتر نماز عشاء کی، واسطے اﷲ تعالیٰ کے، منہ طرف کعبہ شریف کے، اَﷲُ اَکْبَر.

About admin

Check Also

سوشل میڈیا ایک اور لڑکی کی جان لے گیا

بدین میں سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے تنگ آکر لڑکی نے زہر پی کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *