Home / Islamic / رمضان کا ایک بہت ہی خاص وظیفہ

رمضان کا ایک بہت ہی خاص وظیفہ

امید کرتی ہوں کہ آپ تمام بہن بھائی سب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک سے یہ دعا کرتی ہوں کہ اللہ پاک تمام میری بہنوں اور بھائیوں کو خیریت سے رکھے میری پیاری بہنو اور بھائیو آج میں آپکو ایک ایسے وظیفے کے بارے میں بتانا چاہتی ہوں کہ اگر آپ پریشان ہیں اداس ہیں آپ کو کوئی بھی پریشانی ہے اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشانی ہے بیٹی یا بیٹا کہنا نہیں مانتے شوہر کی نافرمانی کی وجہ سے پریشانی ہے مال میں کاروبار بند ہوگیا ہے میری پیاری بہنوں آپ کی زندگی میں کوئی بھی پریشانی ہو آپ یقین مانیں آج میں آپکو ایک ایسا عمل بتانے جا رہی ہوں کہ رجب کے اس مختصر سے دنوں میں یقین مانیں اس مبارک مہینے کی بہت ہی کم دن رہ گئے ہیں اس کے ختم ہونے سے قبل ہی اگر آپ اس عمل کو کریں اور اللہ کی ذات پر مکمل یقین اور بھروسہ کے ساتھ یہ وظیفہ کریں تو انشاءاللہ آپ کی ہر طرح کی پریشانی ختم ہو جائے گی چاہے وہ پریشانی چھوٹی ہو یا بڑی ہو

تو میری پیاری بہنوں اور بھائیوں انسان جس وقت اس دنیا میں آتا ہے اسی وقت سے وہ ضرورت ہو کا غلام بن جاتا ہے اور اس کی ضرورتوں کا یہ لامتناہی سلسلہ اس کی قبر میں جانے تک ختم نہیں ہوتا تھا کہ وہ مرنے کے بعد بھی دوسروں کا محتاج ہوتا ہے اس کی محتاجی اور ضرورت مند ی کبھی ختم نہیں ہوتی انسان کو زندگی میں قدم قدم پر مختلف ضرورتوں کی طلب اور چاہت ہوتی ہے اور ان ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے انتھک محنت کے ساتھ ایک ہتھیار بھی استعمال کرنا ہوتا ہے اور وہ ہتھیار ہے دعا زندگی میں اسے بے شمار ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس میں کوئی دوسرا بھی مدد نہیں کر سکتے ہیں چھوڑ جاتے ہیں جو ہمیشہ اور ہر حال میں نصرت و امداد اور ضرورت پڑنے پر جان تک نچھاور کردینے کا دم بھرتے رہتے ہیں ایسے میں انسان کو مصیبتوں کے بھاؤ سے صرف خالق کائنات ہی نکال سکتے ہیں جب انسان سب سے تھک ہار کر اس رب کائنات کو واضح ہو لاشاری مان کر اس کے آگے گڑگڑا کر دعا مانگتا ہے تو رحمت الہی جوش میں آ کر اس کی ضرورتوں اور حاجتوں کو پورا کر دیتی ہے دعا دوسرے تمام شرعی اور تقدیریں اسباب کی طرح مطلوب کے حصول کا سبب ہوتی ہے خواہ دعا کو سبق کا نام دیا جائے یا جس بے سبب کا یا اسے شرک کہا جائے مقصود ایک ہی ہے اللہ جب انسان کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے تو اس کے دل میں ڈال دیتا ہے کہ وہ دعا کا طالب ہوں پھر اسے دعا اور طلبا نصرت کو اس کی بھلائی کا سبب بنا دیتا ہے جو اس کے حق میں مقدر ہوچکی ہے جیسا کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا میرے ذمہ صرف یہ ہے کہ دعا کرو اس کی قبولیت بھی اس کے ساتھ ہوتی ہے آج میں آپ کو جو وظیفہ بتانا چاہتی ہوں جس سے آپ کی ہر طرح کی پریشانیاں مکمل طور پر ختم ہو جائیں گی ماہ رجب میں اس عمل کی فضیلت بہت ہی زیادہ بڑھ جاتی ہے ماہ رجب کی فضیلت جسے میری بہت کم بہنیں جانتی ہو گئی سب سے پہلے تو رجب مبارک کی فضیلت کے بارے میں آپ کو آگاہ کرنا بہت ضروری سمجھتی ہوں رجب توبہ کا مہینہ ہے شعبان محبت کا اور رمضان تقرر کا مہینہ ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے پانچ راتیں ایسی ہیں کہ جن میں اللہ اپنے بندے کی دعا کو رد نہیں کرتا ماہ رجب کی پہلی رات ماہ شعبان کے وسط کی رات جمعے کی رات عیدالفطر کی رات اور قربانی کی رات اللہ تعالی نے ہر چھ محرم رجب کو محترم کر دیا ہے انہوں نے نا فرمانی بہت ہی کبھی ہے جس طرح مقدس مقامات اور مبارک اوقات میں نیکی کا ثواب زیادہ ملتا ہے اسی طرح ان مقامات اور اوقات میں نافرمانی کی سزا زیادہ ہوتی ہے ماہ رجب کی فضیلت اس لحاظ سے بھی ہے کہ اس میں پہلی بار حضرت جبرائیل علیہ السلام وحی لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئے تھے اسی تاریخ اسلام میں شب معراج کا واقعہ پیش آیا جو بہت اہمیت اور عظمت کا حامل ہے یہ واقعہ 27 بھی ہے کہ اس میں پہلی بار حضرت جبرئیل علیہ السلام وحی لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئے تھے اسی مع تاریخ اسلام میں شب معراج کا واقعہ پیش آیا جو بہت اہمیت اور عظمت کا حامل ہے یہ واقعہ 27 رجب کو پیش آیا

About admin

Check Also

Is Insurance a Necessary?

I have been encountering an unquenchable ache to try to address this bothering question about …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *