Home / Islamic / لڑائی جگھڑا ختم

لڑائی جگھڑا ختم

گھریلو ناچاقی ایک عام سی بات بن چکی ہے میاں بیوی میں معمولی جھگڑا تو معمول کی بات ہے لیکن جب معاملہ روزانہ کے جھگڑوں تک دراز ہوجائے ،تلخ کلامی ہوتی رہے تو اس کا اثر دونوں پر تو پڑتا ہی ہے بچے بھی خراب ہوتے ہیں.ایسے حالات پیدا ہوجاتے ہیں کہ دونوں ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کیروادار نہیں رہتے

نوکری پیشہ ہوں تو اسکا اثر نوکری پر بھی پڑتا ہے.ایسے میاں بیوی اگر روزانہ صبح و شام بسم اللہ الواسع جل جلالہ روزانہ ایک تسبیح پڑھاکریں توان میں محبت پیدا ہوجائے گی.
زیادہ اور مضبوط محبت کے لئے انہیں نماز عشا ء کے بعدیا سونے سے پہلے یَاحَنَّانْ یَاحَلِیمْ ایک تسبیح پڑھنا چاہئے .یاد رکھیں وظائف پڑھنے سے مشکالات کم ہوتیں یا ختم ہوتی ہیں لیکن اس کا ثواب الگ سے ملتا ہے.انسان کا تعلق اللہ کریم سے جڑا رہتا ہے ، نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا کیجئیے اور شئیر کیجئیے

About admin

Check Also

دولت حاصل کرنے کا قرآنی وظیفہ

اسلام علیکم ناظرین آج میں قرآن پاک کی ایک سورۃ مبارک کا ایک عمل لے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *