Home / Islamic / روزانہ ایک تسبح کا فائدہ

روزانہ ایک تسبح کا فائدہ

ناظرین آج ہم آپ سے جووظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں یہ بہت ہی زبردست ہےاوربہت ہی چھوٹا سا عمل ہےاوراس کوہرکوئی آرام سےکرسکتا ہے اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ اس کےکرنےسے اللہ رزق کے دروازے اس کے لئے کھول دے گا اور اتنا رزق ملے گا سمیٹا نہ جائے گا لیکن اس کےکرنے سے پہلےآپ کو مکمل یقین ہوناچاہیے پانچ ٹائم نماز کی پابندی لازم ہےاورحلال رزق کمانا ہے کیونکہ حلال رزق کمانا بھی ایک عبادت کےبرابر ہے تو ہم اپنے وظیفہ کی طرف آتے ہیں
کرنا آپ کو یہ ہے کہ رات کوعشاء کی نماز کےبعد جب سونےکوجائیں یعنی اورکوئی کام باقی نہ ہوتوآپ نے باوضو ہوکردرود پاک اول آخر پڑھنا ہے اوراس کے بعد ایک سومرتبہ لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین اس عمل کوکرتے ہوئے آپ نے یہ خیال رکھنا ہے کہ آپ کے دماغ میں کوئی بھی دنیاوی سوچ نہ آئے بلکل فری زہن سے کرنا ہےاورسو مرتبہ پڑھنا ہے۔ جو لا الہ الاالله الملک الحق المبین کا سو مرتبہ ورد کرے گا تو خدائےعزیز و غالب اسے فقر سے پناہ دے گا ، وحشت قبر کو ختم کرے گا اور اس کو بے نیازبنا دے گا اور وہ دروازہ جنت پر دستک دینے والا ہوگا۔ ہر ضرورت اور مشکل کے لیے :۔ * بعد نماز سنت فجر اگر کوئی شخص بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 90 مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف ہمیشہ ورد میں رکھے ، انشاءاللّہ کوئی مشکل پیش نہ آئے گی ۔ جب بھی ضرورت کے وقت پڑھے گا ، ہر مقصد میں کامیابی اور مشکل آسان ہوگی ۔ مالی پریشانی سے بچنے کے لیے : ۔ * اگر ہر نماز کےبعد سورۃ فاتحہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سمیت 21 مرتبہ پابندی سے پڑھ لیا کریں ، تو آپ کبھی بھی مالی پریشانی سے دو چار نہیں ہوں گے ۔ رزق میں برکت کیلئے روزانہ فجر کی نماز بعد یَاغَنِیُّ پانچ ہزار مرتبہ چالیس دن تک پڑھیں انشاء اللہ ہزاروں سے لاکھوں پتی ہوجائیں گے۔ اور کام پر جاتے ہوئے راستے میں یَارَازِقُ پڑھتے جائیں۔ آج کا عمل ہماری اچھا لگا ہو تو صدقہ جاریا سمجھ کرشیئر ظرور کریں جزاک اللہ

About admin

Check Also

دولت حاصل کرنے کا قرآنی وظیفہ

اسلام علیکم ناظرین آج میں قرآن پاک کی ایک سورۃ مبارک کا ایک عمل لے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *