Home / Health / ہڈیاں مضبوط تو سب کچھ مضبوط

ہڈیاں مضبوط تو سب کچھ مضبوط

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ آپ اپنی ہڈیوں کو کس طرح مضبوط کرسکتے ہیں۔وہ کونسی غذائیں ہیں جن سے آ پ اپنی ہڈیوں کو نہایت مضبوط بناسکتے ہیں۔مرد ہو یا عورت 40سال کی عمر کے بعد اکثر لوگ ہڈیوں میں درد کی شکایت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لئے وٹامن ڈی اور کیلشیم اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

سورج کی روشنی وٹامن ڈی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔لہٰذا ضروری ہے کہ روزانہ صبح کے وقت دھوپ میں بیٹھا جائے۔اس کے بعد آتا ہے دہی۔دہی کا روزانہ ایک پیالہ ضرور کھانا چاہئے۔دہی میں وٹامن ڈی اور کیلشیم دونوں موجو د ہوتی ہیں جس سے ہمارے جسم کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔اس کے بعد آتا ہے دودھ جو کہ ہر انسان کی ضرورت ہے۔

About admin

Check Also

تو کیا کیا جائے؟ اہم سوال

2,264 یہ سب کے لئے بہت اہم پیغام ہے جو ایک ڈاکٹر نے پوسٹ کیا.. …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *