Home / Islamic / دولت دیواریں توڑ کر گھر میں داخل

دولت دیواریں توڑ کر گھر میں داخل

ﺗﺮﺟﻤﮧ : ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺍﻧﮩﯽ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﮐﺮﻭ۔​

ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺪﻧﯽ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮﮞ

ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﻤﺎﺋﮯ ﺣﺴﻨﯽٰ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻧﮯ
ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ۔

ﺣﺪﯾﺚ ﺷﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﺍﺳﻤﺎﺋﮯ ﺣﺴﻨﯽٰ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻧﻨﺎﻧﻮﮮ ‏( 99 ‏) ﺫﮐﺮ
ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ

ﮐﺎ ﯾﮧ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮔﺮﺍﻣﯽ ﻣﻨﻘﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ :

” ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺣﻔﻆ ﮐﺮ ﻟﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﺿﺮﻭﺭ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﮔﺎ۔ ”
ﺍﺳﻤﺎﺀ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ :
ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺪﻧﯽ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮﮞ

ﺟﺐ ﺍﺳﻤﺎﺀ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮨﻮ ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﮬﻮﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟﺬﯼ ﻻ ﺍﻟٰﮧ ﺍﻻ ﮬﻮ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺍﻟﺮﺣﯿﻢ
ﺁﺧﺮ ﺗﮏ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔ ﮨﺮ ﺍﺳﻢ ﮐﮯ ﺁﺧﺮ ﭘﺮ ﭘﯿﺶ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺁﮔﮯ

ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺳﻢ ﺳﮯ ﻣﻼ ﮐﺮ ﭘﮍﮬﯿﮟ۔ ﺟﺲ ﺍﺳﻢ ﭘﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻧﮧ
ﻣﻼﺋﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﮐﺎ ﺍﺳﻢ ﺍَﻝ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﺍﺳﻤﺎﺋﮯ ﺣﺴﻨﯽٰ ﮐﮯ ﻣﺠﻤﻮﻋﯽ ﻭﺭﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺎﺹ ﻭﻗﺖ ﻣﻘﺮﺭ ﻧﮩﯿﮟ۔

ﺍﻟﻠﮧ​
ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺑﺎﺑﺮﮐﺖ ﻧﺎﻡ​
ﻋﺰﻡ ﺍﻭﺭ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﮍﮬﮯ۔​
ﻻﻋﻼﺝ ﻣﺮﯾﺾ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺑﮑﺜﺮﺕ ﻭﺭﺩ ﮐﺮﮐﮯ ﺷﻔﺎ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﮯ، ﺍﻥ ﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ
ﺷﻔﺎ ﮨﻮﮔﯽ۔​

10دنوں تک صرف اس طریقے سے استعمال کریں، گھوڑوں جیسی طاقت نہ آجائے تو پھر کہنا ۔۔ طریقہ استعمال جانیں کشمش کو تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا جو کہ انگور خشک کرکے بنائی جاتی ہے اور اس کی رنگت گولڈن، سبز یا سیاہ ہوسکتی ہے۔یہ مزیدار میوہ عام استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر اس کا روز استعمال کیا جائے تو آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں؟اگر نہیں تو ضرور جان لیں۔فائبر سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ کشمش میں ٹارٹارک ایسڈ بھی شامل ہوتا ہے جو ہلکے جلاب جیسا اثر دکھاتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق آدھا اونس کشمش روزانہ کا استعمال کرنے والے افراد کا نظام ہاضمہ دوگنا تیزی سےکام کرتا ہے۔کشمش آئرن سے بھرپور میوہ ہے، جو خون کی کمی دور کرنے کے لیے اہم ترین جز ہے، کشمش کو آسانی سے دلیہ، دہی یا کسی بھی میٹھی چیز میں شامل کرکے کھایا جاسکتا ہے بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی بہتر کرتا ہے۔ تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کو یہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے یا ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔کشمش میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس وائرل اور بیکٹریا سے ہونے والے انفیکشن کے نتیجے میں بخار کے عارضے کا علاج بھی فراہم کرتے ہیں۔کشمش میں پوٹاشیم اور میگنیشم ہوتا ہے جو کہ معدے کی تیزابیت میں کمی لاتے ہیں، معدے میں

تیزابیت کی شدت بڑھنے سے جلدی امراض، جوڑوں کے امراض، بالوں کا گرنا، امراض قلب اور کینسر تک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔کشمش میں موجود اجزاءآنکھوں کو مضر فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے تحفظ دیتے ہیں جبکہ عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں کی کمزوری، موتیا اور بینائی کی کمزوری سے تحفظ ملتا ہے۔ اس میوے میں موجود بیٹا کیروٹین، وٹامن اے اور کیروٹین بھی بینائی کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔کاربوہائیڈریٹس اور قدرتی چینی کی بدولت یہ میوہ جسمانی توانائی کے لیے بھی اچھا ذریعہ ہے، کشمش کا استعمال وٹامنز، پروٹین اور دیگر غذائی اجزاءکو جسم میں موثر طریقے سے جذب ہونے میں بھی مدد دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ باڈی بلڈرز اور ایتھلیٹس کشمش کا استعمال عام کرتے ہیں۔اس میوے میں موجود آئرن بے خوابی یا نیند نہ آنے کے عارضے سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے جبکہ نیند کا معیار بھی بہتر ہوتا ہے۔آئرن، پوٹاشیم، بی وٹامنز اور اینٹی آکسائیڈنٹس بلڈ پریشر کو معمول پر رکھنے میں مدد دیتے ہیں، خاص طور پر پوٹاشیم خون کی شریانوں کے تناؤ کو کم کرتا ہے

اور بلڈ پریشر کو قدرتی طور پر کم کرتا ہے۔ اسی طرح قدرتی فائبر شریانوں کی اکڑن کو کم کرتا ہے جس سے بھی بلڈ پریشر کی سطح میں کمی آتی ہے۔اس میں موجود کیلشیئم ہڈیوں کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے جو ہڈیوں کی مضبوطی برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔پوٹاشیم سے بھرپور ہونے کی وجہ سے ان کا استعمال معمول بنانا گردوں میں پتھری کا خطرہ کم کرتا ہے۔نسخہ اچھالگاہوتولازم شیئرکریں

About admin

Check Also

The Causes Why Your Hair is Graying Prematurely

London: As we age, our hair will undoubtedly get dim. Ordinarily, Caucasians start going dim …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *