Home / Health / خبردار یہ بات ضرور جان لیں

خبردار یہ بات ضرور جان لیں

مردوں میں عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے کی سب سے بڑی وجہ خون کے بہاؤ میں خرابی قرار دی جاتی ہے۔ اب اسرائیلی سائنسدانوں نے اس خرابی کو دور کرنے کا ایسا آسان اور بہترین طریقہ دریافت کر لیا ہے کہ ہر مرد سن کر دنگ ہر جائے۔ میل آن لائن کے مطابق تل ابیب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا چیمبر تیار کیا ہے۔

جس میں آکسیجن بھری ہوتی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے سے دوچار مردوں کو اس چیمبر میں بند کر دیا جائے تو ان کا یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا۔ اس چیمبر میں 100فیصد آکسیجن ہو گی جو پریشر کے ساتھ چیمبر میں بھری جائے گی۔ جب مرد 100فیصد آکسیجن سانس کے ذریعے اپنے جسم میں لیجائیں گے تو ان کا دوران خون کا مسئلہ ختم ہو جائے گا اور عضو کی ایستادگی کا مسئلہ بھی جاتا رہے گا۔

About admin

Check Also

Feet Burning Sensation: What Happens in the 4 Stages of Liver Disease?

Dubai: There are many different types of liver disease, but with any liver disease, the …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *