Home / Islamic / یارحمنٰ یا ریمُ زبردست وظیفہ

یارحمنٰ یا ریمُ زبردست وظیفہ

ﺗﺮﺟﻤﮧ : ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺍﻧﮩﯽ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﮐﺮﻭ۔​

ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺪﻧﯽ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮﮞ

ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﻤﺎﺋﮯ ﺣﺴﻨﯽٰ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻧﮯ
ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ۔

ﺣﺪﯾﺚ ﺷﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﺍﺳﻤﺎﺋﮯ ﺣﺴﻨﯽٰ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻧﻨﺎﻧﻮﮮ ‏( 99 ‏) ﺫﮐﺮ
ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ

ﮐﺎ ﯾﮧ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮔﺮﺍﻣﯽ ﻣﻨﻘﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ :

” ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺣﻔﻆ ﮐﺮ ﻟﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﺿﺮﻭﺭ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﮔﺎ۔ ”
ﺍﺳﻤﺎﺀ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ :
ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺪﻧﯽ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮﮞ

ﺟﺐ ﺍﺳﻤﺎﺀ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮨﻮ ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﮬﻮﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟﺬﯼ ﻻ ﺍﻟٰﮧ ﺍﻻ ﮬﻮ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺍﻟﺮﺣﯿﻢ
ﺁﺧﺮ ﺗﮏ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔ ﮨﺮ ﺍﺳﻢ ﮐﮯ ﺁﺧﺮ ﭘﺮ ﭘﯿﺶ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺁﮔﮯ

ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺳﻢ ﺳﮯ ﻣﻼ ﮐﺮ ﭘﮍﮬﯿﮟ۔ ﺟﺲ ﺍﺳﻢ ﭘﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻧﮧ
ﻣﻼﺋﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﮐﺎ ﺍﺳﻢ ﺍَﻝ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﺍﺳﻤﺎﺋﮯ ﺣﺴﻨﯽٰ ﮐﮯ ﻣﺠﻤﻮﻋﯽ ﻭﺭﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺎﺹ ﻭﻗﺖ ﻣﻘﺮﺭ ﻧﮩﯿﮟ۔

ﺍﻟﻠﮧ​
ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺑﺎﺑﺮﮐﺖ ﻧﺎﻡ​
ﻋﺰﻡ ﺍﻭﺭ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﮍﮬﮯ۔​
ﻻﻋﻼﺝ ﻣﺮﯾﺾ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺑﮑﺜﺮﺕ ﻭﺭﺩ ﮐﺮﮐﮯ ﺷﻔﺎ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﮯ، ﺍﻥ ﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ
ﺷﻔﺎ ﮨﻮﮔﯽ۔​

آج میں آپ کو ایسا طوفہ دینے جا راہا ہوں جو آپ کو زندگی میں بہت کام آئے گا ۔اور ایک چھوٹا سا عمل ہے جس سے ہزاروں حاجات انشاء اللہ پوری ہو جائیں گی ۔اللہ کے ناموں کے اندر بہت بڑی طاقت ہے۔اور بہت بڑی برقت ہے۔اللہ کا ایک نام ہے جس کی برقت سے پوری کائنات کا وجود قائم ہے ۔ جب اللہ کا نام نہ رہے گا تو سب کچھ ختم ہو جائے گا دنیا میں کچھ بھی باقی نہیں رہے گا ۔

آپ ۖ نے فرمایا جب تک لآ اِلہ اِلا اللہ محمد رسول اللہِ کہنے والا دنیا میں ایک آدمی بھی موجود ہو گا تو یہ نظام کائنات موجود رہے گا ۔اللہ پاک بہت برقت والے اور طاقت والے ہیں ۔ دوسرا رحمان کا نام یہ اللہ کا صفاتی نام ہے اور اللہ کے صفاتی نام بہت ہیں ۔یا اللہ یا رحمن یہ دو نام اتنی عظمت والے ہیں اتنی برقت والے ہیںاگر رات کو سونے سے پہلے ان ناموں کو پڑھ لیںپڑھنے کی تعداد کوئی بھی نہیں ہے جتنا آپ پڑھ سکو ۔وضو کر کے اپنے بستر پے پڑھنا ہے اور یاد رکھیں آپ کا بستر بھی پاک ہونا چاہیے جسم کا پاک ہونا ظروری ہے اور بستر بھی پاک ہو آپ اپنے بستر پر لیٹ کر یا اللہ یا رحمن اللہ کے یہ نام پڑھنے ہیں اس کی کوئی تعداد نہیں جتنا آپ سے پڑھ سکیںآپ نے پڑھنا ہے ۔

لیکن کم از کم ایک ہزار مرتبہ آپ لازم پڑھیں۔اول آخر درود شریف لازم پڑھیں۔اللہ کے یہ صفاتی نام پڑھتے ہوئے اللہ کے ان ناموں کا زکر کرتے ہوئے آپ کی کوئی بھی حاجت ہو گی اس کا تصور آپ اپنے زہن میں رکھنا ہے ۔انشا ء اللہ آپ کی جائز ظروریات آپ کی حاجت لازم پوری ہو گی ۔ اگر آپ کسی پریشانی میں پر گئے ہیں تو انشا ء اللہ آپ یہ وظیفہ کریں گے تواللہ تعالی آپ کی پریشانی کو دور کر دے گا ۔ویسے بھی دوستو اللہ کا زکر کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے آپ اللہ کے یہ نام لازم پڑھ کر سویا کریں

About admin

Check Also

Is Insurance a Necessary?

I have been encountering an unquenchable ache to try to address this bothering question about …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *