Home / Islamic Stories / غیر ضروری بال کاٹنے کا طریقہ

غیر ضروری بال کاٹنے کا طریقہ

اسلام میں ٹانگوں کے درمیان غیر ضروری بالوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟ مہربانی فرما کر وضاحت فرما دیں۔

کسی بھی طریقہ سے غیر ضروری بال کاٹنا جائز ہے۔ بلیڈ، کریم یا جو بھی طریقہ ہو جائز ہے۔ شریعت میں اس کے لیے کوئی خاص طریقہ یا کسی خاص چیز کا تعین نہیں کیا گیا۔ بغل کے بال اور زیر ناف بال ہر ہفتے کاٹنا چاہیئے لیکن یہ بات ذہن نشین ہو کہ چالیس دن سے زیادہ ہو جائے تو گناہ ہے۔ یہ مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے ہے۔ (عالمگیری 5 : 358)

نوٹ : ہر ہفتے میں صفائی کرنا، 15 دن بعد کرنا، آخری حد 40 دن۔ اسکے بعد عذر نہیں ہے۔

About admin

Check Also

عورتوں کے ساتھ رات گُذارنے پر حکم

حقوق العباد یا ٰخدمت خلق کی قرآن واحادیث میں کس قدر تاکیدکی گئی ہے ان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *