Home / Islamic / مولانا طارق جمیل صاحب نے ایسا عمل رزق کی کمی دور کرنے کا وظیفہ

مولانا طارق جمیل صاحب نے ایسا عمل رزق کی کمی دور کرنے کا وظیفہ

میں آپ کو ایک ایسا عمل بتائوں گا جس کے کرنے سے اللہ پاک آپ کے رزق میں وسعت اور بر قت عطا فرمائیں گے اورآپ کی ہر قسم کی مختاجی اور تنگدستی کو اللہ پاک اپنے فضل سے دور فرمائیں گے یہ بہت ہی زیادہ مجرب ازمودہ یہ عمل ہے بہت ہی آسان ہے یہ عمل لیکن اس کے فوائدبہت زیادہ ہیں اگر آپ اس کے فوائد جان لیں تو اس عمل کو آپ انشاء اللہ اپنی زندگی کا معمو ل ظرور بنائیں گے۔ اس عمل کو آپ نے روزانہ ہر نماز کے بعد کرنا ہےاوراس عمل کو پابندی سے کرتے رہنے سے انشاء اللہ آپ کی دنیا کی تمام طرح کی پریشانیاں اور مشکلیں اللہ پاک دور فرمائے گے اور آپ کو ہر قسم کی راحت چین اور سکون اللہ پاک عطاء فرمائیں گے کسی بھی قسم کی مختاجی تنگدستی کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو گا انشاء اللہ اس سے اللہ پاک فوری طور پر نجات عطا ء فرمائیں گے اس عمل کو روزانہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اس عمل سے انشاء اللہ آپ کے رزق میں وسعت اور برقت پیدا ہو گی اور آپ کی پریشانی مشکلات اللہ پاک دور فرما دیں گے۔ وہ عمل کونسا ہے اس عمل کو جاننے کے لیے آخر تک ظرورپڑھیں یہ ایسا عمل میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں جس کو آج تک جتنے بھی مسلمان بھائی بہنوں نےاس عمل کو کیا اللہ پاک نے ان کی زندگیاں بدل دی ہیں آپ بھی اس عمل کو یقین اور خلوص کے ساتھ کریں گے تو میرے اللہ پاک سے یہی امید ہے جس قسم کا ہمارا یقین ہو گا اللہ پاک اسی طرح کا ہمیں اس عمل سے فائدہ بھی پہنچائیں گے یہ عمل بہت آسان سا عمل ہے اور اس عمل کو کرنا بھی نماز کے بعد ہے ہر نماز کے بعد اس عمل کو کرنا ہے۔ اس عمل کو کرنے کے لیے نمازی ہونا اور نماز کا پڑھنا بھی بہت ظرور ہے نماز سے ہماری دنیا بھی سنور جاتی ہے اور آخرت بھی دوستو نماز کو اپنے اوپر لازم کر لیں چاہےکچھ بھی ہوجائے ہماری نماز قضاء نہ ہو۔ عمل آپ نے ایسے کرنا ہے روزانہ ہر نماز عدا کرنے کے بعد آپ نے اوول گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ لینا ہے کوئی سا بھی آپ درود شریف پڑھ سکتے ہیں لیکن میری گزارش ہے۔ کہ درود ابراہیم پڑھیں تو بہتر ہے

کیونکہ اس کی برقات بھی بہت زیادہ ہیں اور دوسرا الحمداللہ نماز میں ہونے کی وجہ سے ہر مسلمان کو یاد بھی ہے ۔ درود شریف پڑھنے کے بعد آپ نے تسبیح فاطمی جو کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی تسبیح تھی۔ جو کہ نبی اکرم ﷺ نے انہیں عطا کی تھی اس تسبیح سے بھر کر کوئی اور چیز ہوتی تو نبی اکرم ﷺ اپنی بیٹی کو وہ چیزعطا فرماتےایک وقع آپ نے سنا ہی ہو گا کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا چکی پیستی تھی جس کی وجہ سے ان کے ہاتھوں میں چھالے وغیرہ پر گئے تھے تو نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں جنگ فتح کے بعد مال غنیمت آیا ہواتھا جب حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نبی پاک ﷺ سے اپنا مسئلہ پیش کیا کے کافی کام کرنے کی وجہ سے میں تھک جاتی ہوں اور میرے ہاتھوں میں بھی بہت زیادہ چھالے پرچکے ہیں تو حضور نبی کریم ﷺ نے فرما یا میں تمہیں غلام سے بھی زیادہ بہتر چیزعطا نہ کروں عرض کی کے ظرور فرمائیں 3 مرتبہ سبحان اللہ 33 مرتبہ الحمداللہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبریہ تسبی پڑھا کرو اس کو پڑھنے سے تمہارے سارے کام آسان ہو جائیں گے آپ نے روزانہ ہر نماز کے بعد اول گیارہ مرتبہ درودشریف پڑھیں اس کے بعد تسبیح فاطمی ایک مرتبہ اور سو مرتبہ یہ اسم کو اس طرح پڑھنا ہے يا غَنِيُّ يا غَنِيُّ يا غَنِيُّ یااللہ 100 دانوں والی آپ نے تسبیح لینی ہے ہر دانے پر ایسے ہی پڑھنا ہے ياغَنِيُّ يا غَنِيُّ يا غَنِيُّ یااللہہر ایک دانے پر ایسی طرح پڑھنا ہے اس اسم کو سو دفعہ مکمل کرنے کے بعد آخر میں پھر درود شریف پڑھنا ہے اورخصوصی طور پر اللہ سے دعا کرنی ہے آپ کی جو بھی پریشانی ہے جو بھی مشکلات ہوں کسی بھی قسم کی تنگی ہو اس حوالے سے اللہ پاک سے دعا کرنی ہے اور انشاء اللہ اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنانے سے آپ کے گھرکی ہر قسم کی پریشانی مشکلات حل ہو گی۔ اور ہر قسم کی بیماری سے آپ کو شفاء حاصل ہو گی اور آپ کے رزق میں اللہ پاک وسعت اوربرقت عطاء فرمائے گے اورآپ کا کوئی بھی کام کاروبارہوگا اس میں بھی اللہ پاک ترقی عطا فرمائیں گے یہ بہت ہی زیادہ مجرب اور بہت ہی زیادہ ازمودہ عمل ہے اوردوستو یہ عمل پسند آئےتو شیئراورلائک ظرورکریں شکریہ تاکہ دوسرے لوگ بھی اس عمل سے فائدہ اٹھا سکیں جزاک اللہ

About admin

Check Also

Expensive vehicle Protection

During the most recent couple of years, the normal vehicle protection premium has for all …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *