Home / Islamic / صرف رات کو یہ درود شریف پڑھیں

صرف رات کو یہ درود شریف پڑھیں

رزق کی بندش ،تنگدستی کو دور کرنے اور حسب منشاء کاروبار یا ملازمت پانے اور اس میں تری کرنے اور امیر و کبیر بننے کے لئے یہ وظیفہ بار بار کو آزمودہ ہے۔اس وظیفے سے رزق کی بندش چاہے کیسی بھی ہو دور ہو کر رزق دروازے توڑ کر آتا ہے۔اور انسان چند ہفتوں میں اپنی مراد کو پہنچ جاتا ہے۔کاروباری ترقی اور ہر کام میں کامیابی کے لئے اور رزق کی بے پناہ ترقی کے لئ اس وظیفے کو اپنا لیں انشاء اللہ زندگی بھر کسی اور عمل کی ضرورت نہیں ہوگی۔وظیفہ یہ ہے کہ روزانہ 21دن تک ایک مقررہ وقت اور جگہ پر پہلے اور آخر درود ابراھیمی اور درمیان میں 41 بار سورۃ مزمل شریف اور اگر اتنا نہیں پڑھ سکتے تو 11 بار اور 1100 بار یا مغنی پڑھ لیا کریں۔ 21 دن کے بعد جگہ کی اور وقت کی قید نہیں لیکن 24 گھنٹوں میں ایک بار یہ عمل ضرور کرنا ہوگا۔41 دن تک ناغہ نہ ہونے دیں۔ اس کے بعد بھی عمل جاری رکھیں اگر کھبی ناغہ ہو تو کوئی بات نہیں لیکن کوشش کریں کہ ناغہ ناہو۔انشاء اللہ اللہ بے نیاز ذات آپ کو رزق اور ترقی کے معاملے میں اتنا دےگاکہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے انشاء اللہ

سن بصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ مجھے چار واقعات زندگی میں بڑے عجیب لگے‘ لوگوں نے کہا کہ وہ کون سے؟ کہنے لگے کہ: 1۔ ایک نوجوان کے ہاتھ میں چراغ تھا تو میں نے نوجوان سے سوال کیا کہ بتاؤ یہ روشنی کہاں سے آئی تو جیسے ہی میں نے یہ پوچھا کہ یہ روشنی کہاں سے آئی اس نے پھونک مار کے چراغ بجھایا اور کہنے لگا حضرت جہاں چلی گئی وہاں سے آئی تھی فرماتے ہیں کہ میں اس نوجوان کی حاضرجوابی کے اوپر آج تک حیران ہوں۔ 2۔ ایک مرتبہ دس بارہ سال کی

آرہی تھی اس کی بات نے مجھے حیرانکر دیا‘ بارش ہوئی تھی‘ میں مسجد جا رہا تھا اور وہ بازار سے کوئی چیز لے کر آ رہی تھی جب ذرا میرے قریب آئی تومیں نے کہا کہ بچی ذرا سنبھل کر قدم اٹھانا‘ کہیں پھسل نہ جانا تو جب میں نے یہ کہا تو اس نے آگے سے یہ جواب دیا‘ حضرت میں پھس گئی تو مجھے نقصان ہو گا‘آپ ذرا سنبھل کر قدم اٹھانا اگر آپ پھسل گئے تو پھر قوم کا کیا بنے گا؟ کہنے لگے کہ اس لڑکی کی بات مجھے آج تک یاد ہے اس لڑکی نے کہا تھا کہ آپ سنبھل کر قدم اٹھانا آپ پھسل گئے تو پھر قوم کا کیا بنے گا؟ 3۔ ایک مرتبہ میں نے ایک مخنث کو دیکھا جب اسے پتہ چل گیا کہ اس نے مجھے پہچان لیا ہے تو مجھے کہنے لگا کہ میرا راز نہ کھولنا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن تمہارے رازوں پر پردہ ڈالیں گے۔4۔ ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا اس کے سامنے سے ایک عورت روتی ہوئی کھلے چہرے کھلے سر کے ساتھ گزری‘ اس نے سلام پھیرا تو اس عورت پر بڑا ناراض ہوا‘ کہنے لگا کہ تجھے شرم نہیں آئی‘ دھیان نہیں ‘ننگےسر کھلے چہرے کے ساتھ میرے آگے سے گزر گئی‘ میں نماز پڑھ رہا تھا۔ اس عورت نے پہلے معافی مانگی پھر کہنے لگی کہ دیکھو میرے میاں نے مجھے طلاق دے دی اور میں اس وقت غمزدہ تھی مجھے پتہ ہی نہیں چلاکہ آپ نماز پڑھ رہے ہیں یا نہیں مگر حیران اس بات پر ہوں کہ میں خاوند کی محبت میں اتنی گرفتار کہ مجھے سامنے

سے گزرنے کا پتہ نہ چلا تو تم اللہ کی محبت میں کیسے گرفتار ہو کہ کھڑے پروردگار کے سامنے ہو اور دیکھ میراچہرہ رہے ہو‘ حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس عورت کی بات مجھے آج تک یاد ہے اور واقعی ہماری نماز کا یہی حال ہے

About admin

Check Also

دولت حاصل کرنے کا قرآنی وظیفہ

اسلام علیکم ناظرین آج میں قرآن پاک کی ایک سورۃ مبارک کا ایک عمل لے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *