Home / Islamic / قرض چاہے ایک روپیہ ہو یا ایک کروڑ

قرض چاہے ایک روپیہ ہو یا ایک کروڑ

سورہ یس کا مجرب عمل ہے ہر جائز مقصد کی کامیابی کے لیے اس کو کیا جا سکتا ہے یہ وظیفہ مسلسل تین جمعے کرنا ہے ۔ ہر جمعے کی نماز پڑھ کر اُسی جگہ بیٹھ کر کسی سے باتیں کیے بغیر اس وظیفے کو کرنا ہے ۔ سورئہ یٰسین میں کل سات (مبین )آیتیں ہیں ۔ پہلی (مبین ) پر تین مر تبہ سورئہ اخلا ص پڑھنی ہے

پھر آگے سے شروع کر دینا ہے ۔ دوسری (مبین )پر تین بار سورئہ کو ثر پڑھنی ہے پھر آگے پڑھتے جا نا ہے ۔ تیسری (مبین) پر سورئہ الم نشرح تین بار پڑھنی ہے ۔ اسی طر ح جب چوتھی (مبین )آئے تین مزید جاننے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں

آپ سے گذارش کرتے ہیں کہ آپ اس ویڈیو کو صدقہ جاریہ سمجھ کر ثواب کی نیت سے کسی دوسرے کا بھلا کرنے کے لئے سے اس سے آگے شئیر کردیں تک سب کا فائدہ ہو سکے اور اس کے ساتھ ساتھ میں آپ سے کہوں گا کہ جب آپ یہ وظیفہ کریں تو آپ ہمیں لازمی میسج کریں تاکہ ہمارے علم میں ہو کہ آپ یہ وظیفہ کرنے والے ہیں اور ہم آپ کے لئے خصوصی دعا بھی کرسکیں رابطہ اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے اپنا نام کمنٹ کر دینا ہے اگر نام نہیں کمنٹ کرنا چاہتے تو اپنے ویسے ریکوئسٹ کر دینی ہے دعا کی تو ان شاء اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گے

About admin

Check Also

A Relaxed and Satisfied Stay at Rose Palace Hotel in your town

Rose Palace Hotel offers a contented, calm and satisfying stay. The hotel is in close …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *