Home / Health / ہر روز صبح 8 بجے یہ مشروب پینے سے پیٹ کی چربی بالکل ختم

ہر روز صبح 8 بجے یہ مشروب پینے سے پیٹ کی چربی بالکل ختم

اگر آپ اپنے پیٹ کی چربی سے پریشان ہیں تو ذیل میں بتایاگیا مشروب ہر روز صبح8بجے پینے سے آپ کا وزن کم ہونے کے ساتھ پیٹ کی اضافی چربی کم ہوجائے گی۔اس مشروب سے آپ کی صحت بھی ٹھیک رہے گی، بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے گا، ذیابیطس سے بچت ہوگی اور ساتھ ہی کینسر سے بھی محفوظ رہیں گے۔

اجزاء
100گرام خشک آلو بخارا
ایک لیٹر پانی

بنانے کا طریقہایک لیٹر پانی میں آلو بخارے ڈال کر کسی برتن میں اس طرح رکھ دیں کہ ہوا کا گزر نہ ہو۔اب اس برتن کو فریج میں ایک ہفتہ پڑا رہنے دیں، اب اسے فریج میں سے نکالیں اور اسے اچھی طرح بلینڈ کریں۔ روزانہ اس مشروب کا ایک کپ صبح8بجے پئیں، کچھ ہی دن میں آپ اپنے جسم میں واضح فرق دیکھیں گے۔

جریدے میں شائع آرٹیکل کے مطابق قبل ازیں برطانوی شہری بالکل صحت مند تھا اور وہ اپنی چھینک کو اکثر روک لیا کرتا تھا۔ اس عمل کے دوران وہ اپنی ناک کے نتھنوں اور منہ کو مضبوطی سے بند کرلیا کرتا تھا جسے وہ کبھی بھی کسی کو دہرانے کا مشورہ نہیں دیں گے۔

ایک وقت ایسا آیا کہ زوردار چھینک کا دباؤ الٹا پڑگیا اور اس کے حلق کا پچھلا پردہ بری طرح متاثر ہوگیا۔ بعدازاں غذائی نالی اور حلق کے آواز خارج کرنے والے حصے (وائس باکس) کی درمیانی جگہ متاثر ہوئی۔ چند روز بعد اس کی گردن اگلی جانب سے پھولنے لگی

اس کے بعد گردن گھمانے سے عجیب کڑکڑاہٹ سنائی دینے لگی۔اس کے گلے کا ایکس رے کیا گیا تو معلوم ہوا کہ چھینک روکنے سے اس کے گلے کا پچھلا حصہ پھٹ گیا ہے۔ اس سے ہوا بلبلوں کی شکل میں حلق سے باہر جاکر سینے کے اندر تک پہنچ رہی ہے۔

اس کیفیت کو ’سب کیوٹینیئس ایمفیسیاما‘ بھی کہا جاتا ہے جس میں گردن سے پسلیوں تک عجیب و غریب احساس ہوتا ہے اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ کیفیت جان لیوا بھی ہوسکتی ہے۔

متاثرہ شخص کے منہ میں کھانے کی نلکیاں ڈالی گئیں اور اسے اینٹی بایوٹکس دی گئیں۔ ڈاکٹروں نے اسے اسپتال سے فارغ کرتے ہوئے نصیحت کی کہ وہ اگلی مرتبہ چھینک روکنے کی کوشش نہ کرے اور ہر دو ماہ بعد اپنا معائنہ ضرور کرائے۔

ماہرین کے مطابق چھینک کے وقت حلق سے نکلنے والی ہوا 40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 20 فٹ دور تک اثر کرسکتی ہے ایک چھینک میں ہمارے ناک اور منہ سے 40 ہزار چھوٹے بڑے قطرے خارج ہوتے ہیں چھینک روکنے کا عمل انسان کے لیے انتہائی خطرناک ہے

زادی جہاں ہمیں بہت سے حقوق عطا کرتی ہے، وہیں کچھ فرائض کی ادائیگی کا پابند بھی بناتی ہے۔ تعلیم یافتہ معاشروں میں سوچ کی وسعت اور شخصی آزادی کو خاصی اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ ہم کس قدر تعلیم یافتہ ہیں؟ اس کا اظہار ہمارے رویوں سے بخوبی ہوسکتا ہے

جو ہم دوسروں کے ساتھ روا رکھتے ہیں۔ نجانے کیوں خوش گمانی ہم سے روٹھ گئی اور اکثر اوقات حالات و واقعات کا تجزیہ کرتے ہوئے بدگمانی، منفی سوچ اور تنگ نظری ہماری عقل پر پردہ ڈال دیتی ہیں

اور ہم خود ہی کو منصف تصور کرتے ہوئے اپنی ہی عدالت میں دوسروں کے مذہبی، معاشرتی اور اخلاقی مقام کا تعین کرتے ہیں جہاں ہمیں اپنے سوا سب مجرم نظر آتے ہیں۔ سماجی میڈیا نے دنیا کو ایک گاؤں بنا دیا

لیکن اس کے فائدوں کے ساتھ ساتھ منفی اثرات بھی سامنے آرہے ہیں۔ ماہرہ خان دنیا کے آزاد ترین ملک میں ہوتے بھی خود کو قید محسوس کررہی ہو گی۔

About admin

Check Also

Lose Belly Fat Fast with These Weight Loss Tips

London: A dietitian has uncovered how you can lose belly fat by ‘programming’ your body …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *