Home / Islamic / شوہر کے بات منوانے اور میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کا خاص وظیفہ

شوہر کے بات منوانے اور میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کا خاص وظیفہ

آج ہم اپنے معاشرے میں دیکھیں توہرگھر میں میاں بیوی کی لڑائی اوراکثرعورتوں کو یہ گلہ ہوتا ہے کہ ہمارے جو شوہر ہیں وہ دوسری عورتوں میں دلچشبی لیتے ہیں دوسری عورتوں کی جانب رجوع زیادہ رکھتے ہیں اوراپنی بیویوں کو کم ترسمجھتے ہیں۔ آج اس وجہ سے تقریبا بہت سے گھروں میں پریشانی بنی ہوئی ہے اس کا سب سے برا اثر یہ ہے کہ ہم نے نبی پاکﷺ سنت کو بلا دیا ہے آج ہم نے نبی ﷺ کی سنت کو ہم نے اپنے دلوں سے اپنے گھروں سے نکال دیا ہے یہی وجہ ہے کہ گھروں میں جگڑے عام ہو رہے ہیں سنت نبوی کو اپنالیں اس میں ہی کامیابی ہے اسی میں نسل پروان چرھتی ہے اپنے گھروں کو آباد کرنا ہے توہم کو نبی ﷺ کے اخلاق ہم کو سیکھنے پرے گا میاں بیوی کی لڑائی کی وجہ مفنی خیالات ہوتے ہیں جس کی وجہ سے آپس میں محبت ختم ہو جاتی ہے جو لڑائی جگڑے کا اصل سبب بنتی ہے وہ منفی خیلات مسلت کرنے کی وجہ سے ہوتے ہیں کسی غلط فہمی کی وجہ سے ان ساری پریشانیوں سے اگر آپ نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو قرآن کی مدد لینی ہوگی آپ کو سنت رسولﷺ کی مدد لینی ہوگی آپ کو نبی کریم ﷺ والے اخلاق پیدا کرنے ہوں گے قرآن پاک کا ایک ایک حرف ایک ایک لفظ حکمت کے خزانوں سے برا پرا ہے

اللہ پاک نے قرآن کریم میں 114 سورتیں نازل فرمائی جو کہ علم کے سمندر سے لبریزہیں ان سورتوں میں ایک سورۃ سورۃ اخلاص بھی ہے یہ سورۃ نہایت مختصر سی سورت ہے لیکن معنی کے اعتبار سےانتہائی جامعع سورۃ ہے اس سورۃ میں اللہ تعالی نے انتہائی مختصر انداز میں اپنی واحدانیت کو بیان فرمایا ہے سورۃ اخلاص بےشمار برقات اور فوائد کی حامل سورۃ ہے یہ سورۃ بہت سارے روحانی جسمانی زہنی مسائل اورپریشانیوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے بہت کثیر کا درجہ رکھتی ہے آج میں آپ کو سورۃ اخلا ص کا ایک ایسا عمل وظیفہ بتانا چاہتا ہوں جس کو اچھے طریقے سے کریں تو نفرتوں کو محبتوں میں بدل سکتے ہیں اگرآپ کے شوہر یا آپ کی بیوی کسی دوسری جانب کسی دلچسبی رکھتی ہے آپ کے زہنوں میں منفی خیالات اگرآتے ہیں لڑائی جگڑے ہوتے ہیں تو انشاءاللہ وہ لڑائی جگڑے جڑ سے ختم ہو جائیں گے اور آپس میں پیار اورمحبت بڑھ جائے گی اورگھر میں خوشیاں ہی خوشیاں ہوں گی عمل یہ ہے کہ سورۃ اخلاص کو ستر مرتبہ اول آخر تین بار درود شریف آپ نے پڑھنا ہے یہ عمل آپ نے سات دن تک متواترکرنا ہے انشاء اللہ شوہر کے دل میں محبت پیدا ہوجائے گی اوراگر وہ کسی غیر جانب دلچسبی لیتے ہیں تو وہ دلچسبی لینا چھوڑ دیں گے۔ اگر یہ عمل اچھا لگا ہو تو زیادہ سے زیادہ شئیرکریں جزاک اللہ

About admin

Check Also

Tips to Save and Restore Your Relationship / Marriage

If you read this article, you are most likely in a relationship or marriage that …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *