Home / Islamic / روزانہ 100 دانے یہ تسبیح پڑھ کر سو جایا کریں انشاءاللہ کمال آپ خود دیکھتے رہے گئے

روزانہ 100 دانے یہ تسبیح پڑھ کر سو جایا کریں انشاءاللہ کمال آپ خود دیکھتے رہے گئے

آج ہم آپ سے جووظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں یہ بہت ہی زبردست ہےاوربہت ہی چھوٹا سا عمل ہےاوراس کوہرکوئی آرام سےکرسکتا ہے اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ اس کےکرنےسے اللہ رزق کے دروازے اس کے لئے کھول دے گا اور اتنا رزق ملے گا سمیٹا نہ جائے گا

لیکن اس کےکرنے سے پہلےآپ کو مکمل یقین ہوناچاہیے پانچ ٹائم نماز کی پابندی لازم ہےاورحلال رزق کمانا ہے کیونکہ حلال رزق کمانا بھی ایک عبادت کےبرابر ہے تو ہم اپنے وظیفہ کی طرف آتے ہیں

کرنا آپ کو یہ ہے کہ رات کوعشاء کی نماز کےبعد جب سونےکوجائیں یعنی اورکوئی کام باقی نہ ہوتوآپ نے باوضو ہوکردرود پاک اول آخر پڑھنا ہے اوراس کے بعد ایک سومرتبہ لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین اس عمل کوکرتے ہوئے آپ نے یہ خیال رکھنا ہے

کہ آپ کے دماغ میں کوئی بھی دنیاوی سوچ نہ آئے بلکل فری زہن سے کرنا ہےاورسو مرتبہ پڑھنا ہے۔ جو لا الہ الاالله الملک الحق المبین کا سو مرتبہ ورد کرے گا تو خدائےعزیز و غالب اسے فقر سے پناہ دے گا ، وحشت قبر کو ختم کرے گا اور اس کو بے نیازبنا دے گا

اور وہ دروازہ جنت پر دستک دینے والا ہوگا۔ ہر ضرورت اور مشکل کے لیے :۔ * بعد نماز سنت فجر اگر کوئی شخص بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 90 مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف ہمیشہ ورد میں رکھے ، انشاءاللّہ کوئی مشکل پیش نہ آئے گی ۔ جب بھی ضرورت کے وقت پڑھے گا ،

ہر مقصد میں کامیابی اور مشکل آسان ہوگی ۔ مالی پریشانی سے بچنے کے لیے : ۔ * اگر ہر نماز کےبعد سورۃ فاتحہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سمیت 21 مرتبہ پابندی سے پڑھ لیا کریں ، تو آپ کبھی بھی مالی پریشانی سے دو چار نہیں ہوں گے ۔

رزق میں برکت کیلئے روزانہ فجر کی نماز بعد یَاغَنِیُّ پانچ ہزار مرتبہ چالیس دن تک پڑھیں انشاء اللہ ہزاروں سے لاکھوں پتی ہوجائیں گے۔ اور کام پر جاتے ہوئے راستے میں یَارَازِقُ پڑھتے جائیں۔ آج کا عمل ہماری اچھا لگا ہو تو صدقہ جاریا سمجھ کرشیئر ظرور کریں جزاک اللہ

About admin

Check Also

Abstractly Represented Money: Introducing Metamoney

In his pocket, Joe has an old calfskin wallet. It contains enough banknotes to get …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *