Home / Islamic / پہاڑ جیسی مشکلات کا حل صرف میرے اللہ پاک کے کلام میں

پہاڑ جیسی مشکلات کا حل صرف میرے اللہ پاک کے کلام میں

اسلام علیکم میرے بھائیو سورۃ اخلاص بہت چھوٹی سی سورۃ ہے لیکن اس کے فوائد بہت زیادہ ہیں۔ اگرآپ اپنی زندگی میں روزانہ پچاس مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنے کی ترتیب بنا لیں اس سے ملے گا کیا باوضو سورۃ اخلاص پڑھنے سے نو فائدے حاصل ہوں گے۔

سب سے پہلا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی تین سوغضب کے دروازے بند کر دیتے ہیں مَثَلًا دشمنی قہر فتنہ ناراضگی اور یہ آپ کو معلوم ہوگا جب اللہ ناراض ہوتے ہیں تو اللہ انسان کی نعمتیں چھین لیتے ہیں اور جب راضی ہوتے ہیں توغضب کے دروازے اللہ بند کر دیتے ہیں تو انسان پر رحمتوں کے دروازے کھل جاتے ہیں۔ دوسرا فائدہ یہ ہے

اللہ تعالی اس شخص پرتین سو رحمت کے دروازے کھول دے گا رحمتیں ہی رحمتیں برسے گی ۔ اور اس کا تیسرا فائدہ یہ ہے اللہ پاک تین سو رزق کے دروازے کھول دے گا آج ہم اگر اپنے معاشرے میں دیکھیں تو ہر شخص روزگار کی پریشانی نوکری کی پریشانی میں مبتلا ہے آپ پچاس مرتبہ سورۃ اخلاص روزانہ پڑھنے کی عادت ڈالیں اللہ پاک غیب سے رزق عطا فرمائیں گے

ہمارا وہم گمان بھی نہ ہوگا کہ اللہ پاک کہاں سے ہم پر رزق کے دروازے کھول رہا ہے۔ اور اس کا چوتھا فائدہ یہ ہے کہ بغیر محنت کے اللہ پاک اپنے علم سے علم دیں گے اللہ پاک صبر دیں گے سمجھ دیں گے اس لیے جو طالب علم ہیں کالج یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں ان کے لیے یہ وظیفہ بہت ہی زبردست ہے اس کا پانچواں فائدہ یہ ہے کہ 66 مرتبہ قرآن پاک مکمل کرنے کا ثواب ملے گا۔

چھٹہ اس کا فائدہ یہ ہے کہ اللہ پاک آپ کے گناہ معاف فرما دیں گے نمبر سات یہ ہے کہ اللہ پاک جنت میں بیس بنگلے عطا فرمائیں گے اور ہر بنگلے کے ستر ہزار دروازے ہوں گے۔ اور آٹھواں فائدہ یہ ہے کہ دوہزار رکعت نفل پڑھنے کا ثواب ملے گا۔

اور نمبر نو انسان پر چاہے بہت بڑی مصیبت آجائے بہت بڑی مشکلات آجائے بہت بڑی انسان کسی مشکلات میں پھنسا ہو تو اس سورۃ کا پڑھنا آپ کو ایسے نکال دیتا ہے اس مشکلات سے جیسے انسان آٹے میں سے بال نکال دیتا ہے۔ قرآن پاک میں سورۃ اخلاص کی بہت فضلیت بتائی گئی ہے اس میں کہا گیا ہے

کہ ہر سورۃ کو پڑھنے سے کوئی نہ کوئی فائدہ ہوتا ہے اگر آپ اللہ کا کلام پڑھتے ہو دل سے اس پر یقین رکھ کر تو اس کا اثر ضرور ہوتا ہے احادیث میں بتایا گیا ہے سورۃ اخلاص کو پڑھنا تہائی قرآن پاک کے برابر ہے اس کا بہت ثواب ہے.اگر اول آخر درود شریف پڑ لیں اور اسا کا ثواب ان مردوں کو بخش دے تو بہت ثواب ہو گا

وہ مردے آپ کا شکر گزار ہو گے رات کو اس کو پڑھ کر سوئے پوری رات آپ پر اللہ کی رحمت ہو گی آپ پر اس کو وقت بیوقت بھی پڑ سکتی ہے اس کا بہت ثواب ہے اس کو تین اس کو تین بار پڑھنا قرآن کے برابر ہے اس کی فضلیت بہت ہے اللہ کے کلام کو پرھنے سے سب ملتا ہے اگر اس پر یقین رکھ کر پڑھو تو سورۃ اخلاص کا عمل اچھا لگا ہو تو لائک اور شئیر ظرور کریں

About admin

Check Also

دن کی تمام پریشانیاں ختم گرنٹی کیساتھ

244 ہم میں سے کوئی بھی شخص جب صبح ہوتی ہے تو اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *