Home / Islamic Stories / اس طرح دعا مانگو کہ دعا کبھی رد نہ ہو۔

اس طرح دعا مانگو کہ دعا کبھی رد نہ ہو۔

ہم سب جانتے ہیں کہ ہم لوگ جو مختلف دعائیں کرتے ہیں اکثر ہمارا شکوہ ہوتا ہے کہ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت اللہ تعالی کی ذات ہماری بد دعا قبول نہیں کرتی دوستو کبھی کبھار ہمیں دعا مانگنے کا صحیح طریقہ ہی نہیں معلوم ہوتا دوستو اللہ تعالی بہت بڑی عظیم ہستی ہے اس سے دعا مانگنے کے کچھ آداب کچھ طریقے ہوتے ہیں ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بارہا بار بار بار بار دعا مانگنے کے طریقے بتائے ہیں لیکن ہم میں سے بہت سے لوگ وہ دعا مانگنے کے طریقے جانتے نہیں ہیں تو میں آپ کو بتاتا ہوں کہ دعا مانگنے کا سب سے بہتر

اور سب سے افضل طریقہ کون سا ہے سب سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر دعا مانگنا شروع کریں دوستوں دعا مانگی اور میرے رب کائنات کی رحمتوں کا اور اس کے افضل اور اس کی دانائی کا شکریہ ادا نہیں کیا تو کیا دعا مانگی دوستو سب سے پہلے اپنے رب کی وحدانیت کا ذکر کریں گے اور اس کے لیے سب سے آسان ترین طریقہ اور سب سے چھوٹا طریقہ ’’قُلْ ھُوَاللّٰہُ أَحَدٌ،اَللّٰہُ الصَّمَدِ، لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ، وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا أَحَدٌ‘‘ اس سورت کے اندر سب کچھ موجود ہے اللہ کی حکمت دانائی رحمت دوستو اس صورت کو پڑھیں سب سے پہلے اس سورۃ کو پڑھے اس کے بعد جیسا کہ آپ جانتے ہیں خدا کا ذکر کرے ذکر مصطفیٰ نہ کرے ہمارے منہ میں ہو ایسی زبان خدا نہ کرے اللہ تعالی کا ذکر کرنے کے فورا بعد درود پاک کا ورد کرے ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے ارض کی کہ میں دعا مانگو وہ قبول ہوجائے اس کا کوئ آسان طریقہ بتائیں تو ہمارے نبی نے کہا سب سے پہلے خدا کی وحدانیت کا شکر کرو اس کے بعد مجھ پر درود شریف بھیجو تو اس نے کہا یا رسول اللہ کس حد تک درود پاک پڑھیں تو ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جتنی تم جلدی چاہتے ہو تمہاری دعا قبول ہو اتنا زیادہ درود پاک پڑھو اس بندے نے پھر کہا یا اللہ کے نبی ایک چوتھائی حصہ درود پاک پڑھ لوں اللہ کے نبی نے فرمایا اس سے بھی زیادہ درود پاک پڑھ اتنی جتنا زیادہ پڑھے گا اتنی ہی جلدی تمہاری مراد پوری ہو گی

تو اس شخص نے پھر کہا یا اللہ کے نبی ففٹی ففٹی کرلو مطلب درود پڑھ لو اور دعا مانگ لوں آپﷺ نے فرمایا اس سے بھی زیادہ اس سے بھی زیادہ اس نے کہا یا اللہ کے نبی پھر ایسا کر لوں ایک حصہ اپنے لیے رکھ لوں دعا کے لیے اور تین حصے میں درود شریف پڑھ لوں تو اللہ کے نبیﷺ نے فرمایا اس سے بھی زیادہ تو جیسا کہ انسان خود غرض ہوتا ہے اس نے کہا یا اللہ کے نبی پھر میری دعاؤں کا وقت کہاں جائے گا ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم درود پاک پڑھے اور اس کے بعد اپنی دعاؤں کی ذمہ داری مجھ پر چھوڑ دو سبحان اللہ تو ایک بار پھر سے آپ لوگوں کو میں گائیڈ کر دوں گا دعا مانگنے کے لئے سب سے پہلے اللہ کی واحدانیت کا زکر کریں اس کے بعد ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھیں اور اس کے بعد دوستوں اپنے دل کی تمام تر خواہشات اپنے رب کے سامنے گر گرا کر بچوں کی طرح ضد کرتے ہوئے عرض کر دے امید کرتا ہوں انشاءاللہ انشاء اللہ انشاءاللہ اللہ رب کریم کا وہ کرم ہوا کہ آپ کی ہر جائز خواہش پوری ہو گی اور میری دعا بھی ہے کہ تمام دوست جو اس طریقے کو اپنائے ان کی تمام تر جائز خواہشات اللہ تعالی پوری کرے آخر میں آپ سب سے درخواست ہے اس دعا کرنے کے طریقے کو اپنے دوستو اور رشتے داروں کے ساتھ لازمی شئیر کریں جزاک اللہ

About admin

Check Also

آج رات اگر تو نہ بولی تو تجھے طلاق ہے میری طرف سے

220 امام ابو حنیفہؒ کے برجستہ جواب، ذہانت اور طباعی عموماً ضرب المثل ہے۔ مشکل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *