Home / Health / صرف ایک گھونٹ یہ کہوہ پی لیں پوری زندگی ایک بھی بیماری نہیں لگے گی

صرف ایک گھونٹ یہ کہوہ پی لیں پوری زندگی ایک بھی بیماری نہیں لگے گی

یہ دوا سر سے لے کر پاؤں تک ہر مرض میں کام کرتی ہے‘ پیٹ کی ہر قسم کی بیماریوں کیلئے اکسیر کا حکم رکھتی ہے۔ھوالشافی: ست پودینہ ایک تولہ‘ ست اجوائن ایک تولہ‘ کافور ایک تولہ‘ روغن الائچی دو تولہ‘ روغن جائفل ایک ماشہ‘ روغن لونگ ایک ماشہ سب کو ایک علیحدہ شیشی میں ملالیں۔ سب عرق بن جائےگا۔ صرف ایک قطرہ پانی میں ملا کر پلایا جاتا ہے۔ ہیضہ‘ کالرا‘ بدہضمی وغیرہ کیلئے ٹھنڈے پانی ایک کپ میں ایک قطرہ ملا کر پلائیں ‘ قبض ہو تو بعداز غذا ایک قطرہ گرم پانی میں ملا کر پی لیں۔ اس نسخہ کو معمولی مت سمجھیں۔

صحت ہے تو سب کچھ ہے ۔ضروری ہے کہ ہم اپنی صحت کیلئے متوازن غذا کا استعمال کریں ۔صحت مند رہنے کیلئے مناسب غذا کا ہو نا ضروری ہے ۔دفتری اوقات میں اکثر ہم لوگ باہر کے کھانوں کا استعمال شروع کر دیتے ہیں جو وقتی طور پر تو ٹھیک لگتا ہے لیکن معیاری کھانا نہ ہو تو صحت کی بربادی کی اس سے بڑی وجہ کوئی اور نہیں ہو سکتی ۔غیر معیاری کھانوں کی وجہ سے اکثر ہمارا معدہ خراب ہو جا تا جس کی وجہ سے قبض کا سامنا اکثر ہمیں رہتا ہے ۔

خبر پڑھیں:گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی پاکستانی اور بھارتی شخصیات
قبض کے مسلسل رہنے سے معدہ اور انتڑیوں میں خرابی پیدا ہوتی ہے اور اس کے باعث بے شمار امراض جنم لیتے ہیں۔ اس لیے صحت مندر رہنے کیلئے قبض سے چھٹکارا پانا بے حد ضروری ہے۔ قبض کو ام لامراض بھی کہاجاتاہے۔ اس مرض میں مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔ قبض کی وجہ دراصل غذامیں فائبرکی کمی ، جسمانی سرگرمیوں کو کم کرنا ، پانی کم پینا ، ادویات کے منفی اثرات یا مختلف قسم کے بازاری کھانے ہیں۔اپنی ڈائٹ کو بدلیں جتنا ہوسکے منرلز اواور وٹامن سے بھرپورغذاکا استعمال کریں۔ پھل اور تازہ سبزیوں کی اپنی خوراک مین لازمی شامل کریں۔ بازاری بندڈبوں والی غذا ﺅں سے پرہیز کرنے کی ہرمکمن کوشش کریں۔ بعض اوقات چائے کا حد سے زیادہ استعمال بھی قبض کا موجب بنتاہے۔ وقت پر کھانا کھائیں۔دائمی قبض سے مروڑ اور پیچش کی بیماری بھی شدت پکڑ جاتی ہے۔ آج کل ہر دسواں آدمی اس مرض میں مبتلا ہے۔ اگر اس کا بروقت علاج نہ کروایا جائے تو کئی بیماریاں اس کے باعث پیدا ہو سکتی ہیں۔ قبض کی صورت میں سانس سے بد بو آنا ، زبان پر سفیدہ ، پیٹ میں درد ، پیٹ کا پھولنا ، بد ہضمی ، سردراوربے چینی وغیرہ پیدا ہوتی ہے۔ دائمی قبض سے نجات کے لیے یہ نسخہ بہت کار آمدہے۔

اس نسخے کو بنانے کیلئے ہمیں چاہیے

بڑی ہڑ : آدھا چائے کاچمچ

چھوٹی ہڑ : آدھاچائے کاچمچ

آملہ : ایک گلاس

دودھ : ایک گلاس

نوٹ:یہ تمام چیزیں پسی ہوئی ہونی چاہیے

تر کیب وطریقہ استعمال

ان تینوں اجزاءکا باریک سفوف بنالیں۔ گرم دودھ میں یہ سفوف اچھی طرح مکس کرلیں اور روزانہ دن میں دو بار پی لیں۔ یہ عمل مسلسل چودہ دن تک جاری رکھیں۔ اس کے استعمال سے دائمی قبض سے مکمل نجات مل جائے گی اور اس کے باعث پیٹ کی بیماریاں بھی ختم ہو جائیں گئی۔

خواتین کو اکثر حمل کے دوران بھی اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ اس کا بہترین حل ہے کہ اس بیماری کو ہونے نہ دیاجائے۔ دوئمی قبض خواتین کواس لیے زیادہ ہوتی ہے کہ جسم پر فالتوبڑی ہوئی چربی، دوران حمل کی کمی ، بے جاادویات کا استعمال کرتی ہیں۔ صبح کی سیر کو اپنا معمول بنا لیں۔

نوٹ: نسخہ استعمال کرنے سے قبل اپنے ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں ۔

About admin

Check Also

Back Pain, Calcium Deficiency, Fatigue Causes and Natural Treatment

Dubai: Back pain can negatively affect people. The pain can remain in one area of …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *