Home / Islamic Stories / جاپانی سائنس دان مسلمان ہو گیا

جاپانی سائنس دان مسلمان ہو گیا

سعودی نہر کے معتلق رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک اور پیشن گوئی پوری ہوگی پیغام ٹی وی کے مطابق مکہ کے پہاڑ آتش فشاں پہاڑ ہیں اور جرمنی اور جاپان کے سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق ان پہاڑوں سے ہی پانی رس رہا ہےجرمنی اور جاپان کی تحقیق کے مطابق اس پانی کو بڑی ضرب لگائی گئی اور ان ضرب لگانے سے پانی کے چھوٹے چھوٹے رقبے بنے اور ان چھوٹے چھوٹے رقبوں سے پانی جاری ہو رہا ہے کیونکہ یہ پانی مختلف معدنیات سے ہوتا ہوا آتا ہے اس لیے اس کا استعمال اور اس کے فوائد بہت ذیادہ ہیں آتش فشاں پہاڑوں میں سے زندگی کا نکلنا واقعات

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس حدیث مبارکہ کو صحیح طور پر ثابت کرتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا تھا قرب قیامت نہریں جاری ہوں گی اور ان نہروں سے سبزے پیدا ہوں گے تو اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ حدیث مبارکہ درست ہوتی نظر آتی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ کے مفہوم کے مطابق جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہ امت کے نشانات بتلائے تو فرمایا تھا کیونکہ اور بکریوں کے چرواہے جو برہنہ بدن اور ننگے پاؤں ہو کہ وہ ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہوئے لمبی لمبی عمارتیں بنوائیں گے اور پھر نبی معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحرائے عرب کے سبز ہونے کی نشاندہی بھی کی تھی آج ریاض شہر میں عمارتوں کا یہ مقابلہ اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے اور صحیح مسلم کی حدیث ہے کہ وہ تو اور بکریوں کے چرواہے جو برہنہ بدن اورنگ کے پاؤ گے وہ ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہوئے لمبی لمبی عمارتیں بنوائیں گے اور فخر کریں گے

اس شہر میں عمارتوں کا مقابلہ اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے اور دبئی میں برج خلیفہ کی عمارت دنیا کی سب سے اونچی عمارت بن گئی تو ساتھ ہی شہزادہ ولید بن طلال نے جدہ میں اس سے بھی بڑی عمارت بنانے کا اعلان کردیا ہے جو زیر تعمیر ہے عرب کی مارتی سارے جہان سے اونچی ہو چکی ہیں نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فرمایا وہ پورا ہو چکا ہے اور پیشگوئی پوری ہو کر اپنے کمال کو پہنچ چکی ہے عرب کا سب سے زیادہ تیل خریدنے والا امریکہ سعودی نظام کو ختم کر کے تیل کی دولت پر قبضہ جما چکا ہے اور لاکھوں وصول کر رہا ہے تو پھر تیل کی بڑھتی مانگ میں تیل کی قیمتوں کو نہیں ہوتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اور حدیث سے پہلے ہوجائیگی سعودی عرب امارات میں بارش شروع ہو چکی ہیں اور جدہ میں سیلاب آ چکے ہیں اور زمین سے پہلے ہی جدید ٹیکنالوجی کو کام میں لانے کی کوشش کی گئی ہے وہ قدرتی موسم کی وجہ سے بھی سرزد بننے جارہی ہے سعودی عرب گندم میں پہلے ہی خود کفیل ہو چکا ہےمکمل تفصیل کےلیے وڈیو دیکھیے اور اگر یہ وڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کےساتھ بھی ضرور شیئر کریں۔

About admin

Check Also

When is the End of Times Coming? – End of the World?

This is a great question and if one is to believe all that has been …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *