Home / Islamic / یا اولال جل جلا ہو کا نماز فجر کا وظیفہ

یا اولال جل جلا ہو کا نماز فجر کا وظیفہ

جس انسان کی جو بھی جائز ھاجب ہو دلی مراد اور وہ یہ چاہتا ہو کہ اسکی حاجت پوری ہو جائے اسکا ہر مقصد پورا ہو اسکو چاہئے کہ وہ روزانہ نماز فجر ادا کرے اور نماز فجر کے بعد اللہ پاک کا یہ اسم مبارک 100 مرتبہ پڑھے اور پھر اللہ پاک سے دعا بھی کرے انشاءاللہ ہر جائز حاجت پوری ہوگی ہر دلی مراد برائے گئ

(یا اولال جل جلا ہو)

تفصیل کےلیے نیچے وڈیو دیکھیں
 نماز کی پابندی لازمی کریں ورنہ وظیفہ اثر نہیں کرےگا اور حسب توفیق صدقہ بھی کرتے رہیں