Home / Health / ایک چھوٹا چمچ تخم ملنگا کھائیں اور شرطیہ اپنا وزن کم کریں

ایک چھوٹا چمچ تخم ملنگا کھائیں اور شرطیہ اپنا وزن کم کریں

موٹاپا انسان کا سب سے بڑا دشمن ہوتا ہے ایک اندازے کے مطابق موٹاپے کے شکار افراد میں ہارٹ اٹیک کے خطرات کافی زیادہ بھر جاتے ہیں ان کے بارے میں بتاؤں گی طریقہ جس سےچند دنوں میں آپکا وزن کم ہو جائے گااس کا طریقہ بنانے کایہ ہے

آپ ایک گلاس پانی لیں اور اس میں ایک چھوٹا چمچ تخم ملنگا کا ڈال کر پوری رات کے لیے بھگو دیں گلاس آپ ٹھا پ کر رکھیں۔فریج میں نہیں رکھنا باہری رکھنا ہے پوری رات بھیگنے کے بعد تخم ملنگا پھول جائے گا اور اس شعیپ میں آجائے گا یہ دیکھیں تخم ملنگا جسم کی اضافی چربی تیزی سے پگھلاتا ہے اس کے علاوہ یہ جگر اور معدے کی گرمی بھی دور کرتا ہےاس میںہم اگلا انگریڈئنٹ ڈالیں گے جو کہ ہے شہد، اگر آپ کے پاس خالص شہد موجود ہو توبسٹ ہے ورنہ کسی کمپنی کا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اپنے شہد کا ایک چھوٹا چمچ اس تخم ملنگا پانی میں ڈالنا ہے شہدبڑھا ہوا وزن کم کرکے جسم کو طاقت اور توانائی فراہم کرتا ہے یہ جسمانی صحت بہتر بناتا ہے شہد بہت سے امراض میں بھی نہایت مفید ہے

اورا ب ہم اس میں دارچینی پاؤڈر ڈالیں گے دارچینی کو گرائنڈ کرکے میں نے اس کا پاؤڈر بنالیں
اپنے دارچینی پاؤڈر کا تقریبا آدھا چھوٹا چمچ میںاس گلاس میں ڈالنا ہے دار چینی پیٹ اور معدے کے امراض میں فائدہ دیتی ہےدار چینی کا شماران اجزا میں ہوتا ہے جو بڑھا ہوا وزن گھٹانے میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں اور اب چمچ کی مدد سے تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں
دار چینی پاؤڈر پانی میں مشکل سے حل ہوتا ہے اس لئے اچھی طرح اس کو مکس کریں اس وقت تک اپنے مکس کرناھے جب تک تمام اجزایک جان نہ ہوجائیں اور یہ ہماری بیسٹ ویٹ لاسٹ رامڈی تیار ہے اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ اس ایک کلاس کو اپنے صبح نہا ر منہ پینا ہے موٹاپے کا شکار مرد اور خواتین لڑکے اور لڑکیاں اس ویٹ لاسٹ رامڈی کو 14 دن تک استعمال کریں۔ آپ کا بےلوت جسم مناسب شیپ میںآ جائے گا

About zahoor malik

Check Also

The best Home Remedies To Get Flawless Skin

London: These days everyone needs clean, clear and glowing skin that is free from imprints …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *