Home / Stories / بشیر چرسی کاچرس چھوڑنا

بشیر چرسی کاچرس چھوڑنا

بشیر_چرسی …….!!

ایک دن بشیر چرسی تبلیغ کرنے والوں کے ہاتھ لگ گیا، تبلیغی جماعت والوں نے چرس چھڑوا کر اسے صحیح راستے پر لگا دیا، اب وہ جماعت کے ساتھ جہاں بھی جاتا تو اس کا تعارف کرایا جاتا کہ!!

یہ_ہمارے_بشیر_بھائی_ہیں_یہ_بڑے_چرسی_تھے_ہمارے_زیرِ_اثر_انہوں_نے_چرس_پینا_چھوڑ_دی…..!!

ایک دن حسبِ معمول تبلیغی دوستوں نے اس کا تعارف کرایا کہ بشیر بھائی ان پاکستانیوں کو ذرا بتاؤ کہ کس طرح تم تبلیغی جماعت سے متاثر ہو کر اپنی چرس چھوڑ دی، بس پھر!!
بشیر_روتے_ہوئے_بولا …..!!
الحمداللہ!!

اللہ پاک نے میرا بہت پردہ رکھا تھا لیکن اچانک مجھے یہ تبلیغی بھائی مل گئے،
خدا_کی_قسم…..!!

اتنا تو چرس پیتے ہوئے بدنام نہیں ہوا تھا، جتنا میں چرس چھوڑ کر ہو رہا ہوں😢😢
سوچیئے گا ضرور پلیز!!

About admin

Check Also

ساس سے چھٹکارا

یک لڑکی جس کا نام تبسم تھا اس کی شادی ہوئی وہ سسرال میں اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *