Home / Health / اگر کوشش کے باوجود چرجی نہیں جا رہی تو میرے کہنے پر ایک بار یہ ضرور ازما لیں

اگر کوشش کے باوجود چرجی نہیں جا رہی تو میرے کہنے پر ایک بار یہ ضرور ازما لیں

اگر آپ وزن کم کرنے کی کوششیں کررہے ہیں اور تمام کوششوں کے بعد بھی پیٹ کی چربی کم نہیں ہورہی تو شہد میں چکوترے کا رس اور سیب کا سرکہ ڈال کر پئیں،کچھ ہی دن میں آپ واضح فرق دیکھیں گے۔آئیے آپ کو اس نسخے کی ترکیب بتاتے ہیں۔۔۔جاری ہے۔

اجزاء
دو بڑے چمچ سیب کا سرکہ
250ملی لیٹر چکوترے کا جوس
ایک چمچ شہد

۔۔جاری ہے۔
بنانے اور استعمال کا طریقہ
تمام اجزاءکو اچھی طرح مکس کریں اور روزانہ ہر کھانے سے قبل استعمال کریں۔صرف ایک ہفتے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کا وزن اور پیٹ کی چربی کم ہوگئی ہے۔۔۔جاری ہے۔

جن خواتین نے یہ مشروب استعمال کیا ان کی کمر فوری طور پر ایک سینٹی میٹر کم ہوگئی۔اب آپ خود اندازہ کرسکتے ہیں کہ ایک ہفتہ اسے استعمال کرنے سے آپ کا وزن تیزی سے کم ہوگا۔اس مشروب کی وجہ سے آپ اپنے اندر تازگی محسوس کریں گے۔

About admin

Check Also

رات کو یہ کھائیں اورقبض سے جان چھکائیں

دل کے امراض اگر آپ کو دل کے مسائل درپیش ہیں تو لیموں اور زیتون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *