Home / Health / لیموں میں چھپا قبض کا توڑ ایک بار ضرور ازمائیں

لیموں میں چھپا قبض کا توڑ ایک بار ضرور ازمائیں

قبض ایک تکلیف دہ بیماری کا نام ہے جس میں متاثرہ مریض کو پیٹ درد کے ساتھ گیس اور سینے کی جلن کا سامنا ہوتا ہے اس کے علاج تو بہت سارے ہیں اور بہت سی ڈاکٹری ادویات بھی موجود ہوتے ہیں لیکن ان سب کے سائیڈ ایفکٹ بھی ہوتے ہیں اس لئے بجائے اس کے کہ ہم ان ادویات کا استعمال کریں ۔ ہمیں چاہئے کہ اس تکلیف میں ہم ان چیزوں پر انحصار کریں جو کہ قدرتی ہے ۔

جیسے لیموں اور زیتون کا تیل ۔ لیموں میں وٹامن سی، پوٹاشیم، وٹامن بی6، وٹامن اے، تھیامین، وٹامن ای،کاپر، کیلشیم، آئرن، زنک، پروٹین، میگنیز اور فاسفورس پایا جاتا ہے جبکہ زیتون کا تیل بھی وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے۔آئیے آپ کو اس کے صحت پر فوائدسے آگاہ کرتے ہیں۔دل کے امراض:اگر آپ کو دل کے مسائل درپیش ہیں تو لیموں اور زیتون کے تیل کو ملاکر استعمال کریں۔

ایک چمچ زیتون کے تیل میں تین سے چار قطرے لیموں کا رس نچوڑ کر ہر صبح استعمال کرنے سے دل کو تقویت ملے گی۔قبض:دن میں ایک بار رفع حاجت صحت کے لئے ضروری ہے ورنہ فاسد مادہ پیٹ میں اکٹھا ہونے سے صحت کے سنگین مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔ ہر صبح لیموںکے چند قطرے اور زیتون کے تیل کے دو سے تین چمچ پانی میں حل کرکے پینے سے قبض ٹھیک ہوجائے گی۔لیموں اور زیتون کے تیل کوملاکر استعمال کرنے کا ایسا طریقہ جس کی وجہ سے آپ کی صحت کے مسائل دورہوجائیں گے۔لیموں میں وٹامن سی، پوٹاشیم، وٹامن بی6، وٹامن اے، تھیامین، وٹامن ای،کاپر، کیلشیم، آئرن، زنک، پروٹین، میگنیز اور فاسفورس پایا جاتا ہے جبکہ زیتون کا تیل بھی وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے۔

آئیے آپ کو اس کے صحت پر فوائدسے آگاہ کرتے ہیں۔دل کے امراض:اگر آپ کو دل کے مسائل درپیش ہیں تو لیموں اور زیتون کے تیل کومثانے کی پتھری:ناشتے سے ایک گھنٹہ قبل یہ مشروب پینے سے آپ کے مثانے میں موجود پتھری ختم ہوگی۔ اس مشروب کی وجہ سے آپ کے مثانے، گردے اور جگر کو بھی طاقت ملے گی
اس کے ساتھ لیموں دل کے کی تنگ شریانوں ک؎و کھولنے کے لئے بھی اکثیر ہے کیونکہ اس میں موجود وٹامنز اور سٹرک ایسڈ کی وجہ سے خون پتلا رہتا ہے اور اس کے ساتھ یہ جسم سے چربی کو بھی ختم کرنے میں مدد دیتا ہے اور زیتون تیل سے دل کو تقویت ملتی ہے خون صاف ہوتا ہے ۔ اس لئے ڈاکٹری ادویات کے استعمال سے پہلے ایک بار اس نسخے کو ضرور استعمال کریں

About admin

Check Also

Anemia and Fatigue for human body

In the event that you have chronic weariness, or fundamental effort prejudice malady (SEID), you …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *