Home / Health / تیل میں یہ چیز ملائیں اور بال لمبے اورمضبوط بنا لیں۔ صرف 1 ہفتے میں

تیل میں یہ چیز ملائیں اور بال لمبے اورمضبوط بنا لیں۔ صرف 1 ہفتے میں

ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کے بال چھوٹے ہیں یا گرتے ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم آہ کو آج بال لمبے کرنے کا انتہائی آسان اور قدرتی طریقہ بتاتے ہیں ۔۔۔

بالوں کے معاملے میں زیادہ تر خواتین کی ہمیشہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بال لمبے سلکی اور خوبصورت ہوں اس کے لئے وہ طرح طرح کے طریقے اپناتی ہیں لیکن کوئی خاص فرق نہیں پڑتا بال خواتین کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں اس لئے سب ہی دوڑ میں آگے نکلنے کی کوشش کرتی ہیں خاص کرنوجوان لڑکیاں اگر آپ کو خوبصورت دکھنا ہے تو لازمی بات ہے کے بال لمبے سلکی اور نرم ہونے چاہیئے اگر چہرہ خوبصورت اور بال چھوٹے ہوں تو ظاہر ہے

آپ کی خوبصورتی کم ہوجائے گی اور آپ اچھی نہیں لھیں گی اس لئے آج ہم آپ کو اسی متعلق بتائیں گے تاکہ دکھیں خوبصورت اور جوان بس جلد بال بڑے ہوں گے اور خشکی کم ہوگی اور مزے کی بات یہ ہے کہ اس طریقے پر آپ کا کوئی خاص خرچہ بھی نہیں ہوگا اور آپ اس کو آسانی سے گھر پر ہی تیار کر سکتی ہیں ۔۔۔اس ٹوٹکے کا بلکل بھی کوئی سائڈایفیکٹ نہیں ہے اور اس کی وجہ سے نہ ہی آپکی صحت کو کوئی نقصان ہوگا اس نسخے کے انگریڈینٹ کے بارے میں بتائوں ۔۔۔۔

اجزائ
آملہ کا تیل
زیتوں کا تیل
بادام کا تیل

ترکیب اور استعمال

آملہ زتیون اور بادام کا تیل ہم وزن کراس تیل کو گیارہ دن دھوپ میں رکھ دیں اور اس کو ہر روز ہلاتے رہیں اور اسے کے بعد اس کا استعمال شروع کردیں رات کو سونے سے پہلے اس تیل کو بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور صبح کسی بھی شیمپو سے نیم گرم پانی سے دھولیں ایک ہفتے کے اندر اندر آپ فرق محسوس کریں گے

آپ کے بال لمبے ہونا شروع ہوگئے ہیں اس تیل کو لازمی ایک ہفتے تک مسلسل استعمال کرنا ہے اگر آپ کو اس طریقے سے فرق نہیں پڑتا تو آپ سرسوں تیل اور انڈے میں دہی اچھے طریقے سے مکس کرکے اس کو بالوں میں لگائیں اس سے بھی آپ کے بال لمبے اور نرم ہوجائیں گے

About admin

Check Also

Teeth Whitening Natural Home Remedy

What Causes Teeth to Look Yellow? There are numerous variables that cause teeth to become …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *