Home / Health / کوئی بھی کمپنی یہ کام نہیں کرسکتی جو اس ٹوٹکے نے کر دیا آدھے گھنٹے میں پمپلز ہلکے اور ایک دن میں غائب

کوئی بھی کمپنی یہ کام نہیں کرسکتی جو اس ٹوٹکے نے کر دیا آدھے گھنٹے میں پمپلز ہلکے اور ایک دن میں غائب

چہرے کے دانوں، کیل مہاسوں کو اتنی تیزی سے ختم کرکے چہرہ صاف کرنے والا اس سے بہتر ٹوٹکا اور کوئی نہیں ملے گا۔ّٓآجکل ہر فرد چہرے پر نکلنے والے کیل مہاسوں سے پریشان ہے ۔۔۔جاری ہے ۔

خاص طور پر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ان مسائل سے بہت زیادہ تنگ آئے ہوئے دکھائی دیتے ہیںکیونکہ کیل مہاسے اور پمپلز زیادہ تر جوان عمری میں ہونے والے مسائل میں سے ایک ہے۔ ان مسائل کے خاتمے کےلئے ایک زبردست گھریلو نسخہ درج ذیل ہے ۔کیل مہاسوں اور پمپلز سے چھٹکارا پانے کے لئے لیموں اور گلاب عرق بہت ہی زبردست قدرتی اجزاء ہیں کیونکہ یہ چہرے کا زیادہ آئل ختم کرتے ہیں اور کھلے مساموں کو بند کرتے ہیں۔سکن کی گہرائی تک صفائی کرتے ہیں۔۔جاری ہے ۔

اور وہ بیکٹیریاجو پمپلز نکلنے کا باعث بنتے ہیں ا ن کو ختم کردیتے ہیں۔یہ دونو ں اجزاء بڑی آسانی سے مارکیٹ میں میسر ہیں اور بہت فائدہ مند بھی ہیں اس لئے پمپلز کے خاتمے کے لئے مہنگی مہنگی کریموں کا استعمال بند کریں اور اس قدرتی گھریلو نسخے کا استعمال کریں۔۔۔جاری ہے ۔

اجزاء
لیموں کا رس : ایک چائے کا چمچ
گلاب کا عرق: ایک چائے کا چمچ

۔۔جاری ہے ۔

ترکیب اور طریقہ استعمال: ایک پیالی میں لیموں کا رس اور گلاب کا عرق ڈال کر چمچ سے اچھی طرح مکس کرلیں ۔ اب تھوڑی سی روئی لے کر اسے اس میں بھگو دیں ۔ جب روئی پوری طرح بھیگ جائے تو اسے چہرے پر لگائیں اور آدھے تک لگا رہنے دیں ۔ اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے چہرے کو دھو لیں ۔ اسکا استعمال دن میں ایک دفعہ کریں ۔ صرف ایک ہفتے کے استعمال سے ہی چہرے کے پمپلز اور دانے مکمل طور پر ختم ہو جائیں گے اور چہرہ صاف شفاف اور قدرتی طور پر نکھر جائے گا۔۔۔جاری ہے ۔

چہرے پر پمپلز نکلنے کی وجوہات میں چہرے کا بہت زیادہ آئلی ہونا یا مساموں کا زیادہ کھلا ہوا ہونا ہے۔خوراک میں تیل ، گھی ، بٹر یا زیادہ چکنائی والی اشیاء کا استعما ل ہے۔اس کے علاوہ آلودگی اور دھول مٹی والی جگہوں پر جانے سے بھی جلد پر پمپلز اور کیل مہاسے وغیرہ نکلتےہیں

About admin

Check Also

Drinks That Can Help You Get Rid of Belly Fat home remedies

On the off chance that you want to realize how to lose belly fat fast, …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *