Home / Islamic / مشکل وقت سے نکلنے کا آسان عمل حضرت علی نے فرمایا

مشکل وقت سے نکلنے کا آسان عمل حضرت علی نے فرمایا

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی پوری زندگی انتشار رسالت اور تبلیغ و کیا میں عدالت کی جدوجہد سے عبارت ہے وہ ہجرت کا پرخطر موقع ہو یا بدر واحد خندق کو حنین کا میدان کارزار آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے ہر جگہ اللہ اور اس کے رسول کے لیے اپنی جان کی بازی لگا دی حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شجاعت کی وفاداری اور آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا جذبہ ایثار و حق کے لئے ہجرت اور جہاد یہ وہ صفحہ تھیں جنہوں نے آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو اللہ اور اس کے رسول کے محبوب بنادیا تھا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ارشاد فرمایا میں علم کا شہر ہوں

اور علی اس کا دروازہ ہیں رضی اللہ تعالی عنہ کی علمی فضیلت آپ کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت اور آپ رضی اللہ تعالی عنہ کے تقوی تمام صحابہ نے تسلیم کیا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا بہت مشہور قول ہے کہ اگر علی نہ ہوتے تو عمر ہلاک ہو گیا ہوتا اسی طرح حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں ایک شخص آیا اور انتہائی ادب سے عرض کرنے لگا یا علی میں ایک مشکل میں ہوں اور وہ میری مشکل ختم نہیں ہو رہی کوئی ایسا عمل یا ایسی دعا بتائیں جس سے میری مشکلات آسان ہوجائیں تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا

اے شخص چند اعمال اللہ کے رسول نے ہم اہل بیت کو فرمائے جس سے اللہ کے کرم سے مشکلات دور رہتی ہیں اس شخص نے کہا یا علی مجھے بھی کوئی عمل بتائیں تاکہ میری مشکل بھی ختم ہوجائے تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا اے شخص تو مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد ایک جگہ پر بیٹھے رہو اور پھر 27 مرتبہ اللہ کے رسول اور اس کی آل پر درود بھیجو اور پھر 27 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھو اور پھر اپنی مصیبت اپنی مشکلات اور اپنی مشکلات کا اپنے اللہ سے تذکرہ کروں اس کی مدد مانگو اور پھر 27 مرتبہ اللہ کے رسول اور اساس اور اس کی آل پر درود بھیجو یقینا چند ہی دنوں میں تمہاری مشکل ختم ہو جائے گی اچھی بات دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے

About admin

Check Also

دن کی تمام پریشانیاں ختم گرنٹی کیساتھ

244 ہم میں سے کوئی بھی شخص جب صبح ہوتی ہے تو اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *