Home / Islamic Stories / نئے اور پرانے شوہروں کی آپﷺ کی حکمت بھری ہدایت

نئے اور پرانے شوہروں کی آپﷺ کی حکمت بھری ہدایت

قرآن مجید میں ہے کہ اللہ تعالیٰ حق بات بیان کرنے سے حیا نہیں کرتے احدیث میں بعض ایسے مسائل رسول اللہ ﷺ نے بیان فرمائے ہے جوبظاہر حیاح کے خلاف ہے مگر اس لیے بیان کہ کے اگر آپﷺ بیان نہ کرتے تو لوگ اُن بے شرمی کے کاموں میں مبتلا ہوجاتے اسی وجہ سےآج کل ہمارے معاشرے میں ایک گناہ جس میں لوگ مبتلا ہے

اور وہ ہے حیاح کے خلاف مگر ہے بہرحال شریعت کا مسعلہ اور لوگ اس میں مبتلا بھیہے اس لیے بتانا ضروری ہے وہ یہ ہے کہ لوگ شادی کےبعد بھی آج کی نوجوان نسل زوجہ سے یعنی بیوی سے غیر فطری طریقے س

ےہمبستری کرتے ہے انٹرنیٹ پر بے ہودہ فلمیں دیکھتے ہے تو جو چیز انگریزوں کی دیکھ رہے ہیں کہ اُنکا کلچر آہستہ آہستہ میڈیاں کے زریعےہماری اندر بھی آ رہا ہے اللہ کے رسول ﷺ نے لعنت فرمائی ایک روایت میں ہے

کہ اللہ اُس کی طرف دیکھے گا نہیں کہ جو اپنی زوجہ یعنیبیوی سے پچلے راستے سے ہمبستری کریگا یہ بیماری بھی یہ گندگی بھی بڑتھی جارہی ہے خاص طور پہ جنکو لڑکوں سے بدفعلی کی عادتپڑھ جائے تو وہ اپنی زوجہ سے فطری راستے سے

ہمبستری نہیں کرتے اللہ نے فرمایا کہ “تمھاری زوجات بیویاں ہے یہ نسل بڑھانے کیلئےتو اُسی راستے میں انسان اپنی خواہش کو پوری کرسکتا ہے جس راستے سے نسل بڑھتی ہے اُسکے علاوہ کسی اور راستے سے اپنی خواہش کوپورا کرنا یہ حرام ہے گناہ کبیرہ ہے گندگی ہے

About admin

Check Also

When is the End of Times Coming? – End of the World?

This is a great question and if one is to believe all that has been …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *