Home / Islamic / یاحلیم نماز ظہر کے بعد 9 بار پڑھنے کا فائدہ کیا ہو گا؟

یاحلیم نماز ظہر کے بعد 9 بار پڑھنے کا فائدہ کیا ہو گا؟

اللہ رب العزت اپنی مخلوق سےبے حد محبت کراتا ہے جیسے فرمان بھی ہے کہ اللہ انسان کو اس کی ماں سے 70 گناہ زیادہ محبت کرتا ہے اللہ تعالیٰ سے زیادہ کوئی ذات حلیم نہیں۔ نہ بدلا لیتا ہےاور نہ ہی کسی گناہ پر رزق کے دروازے بند کرتا ہے نہ اس شخص پر کوئی عذاب لاتاہے ۔ اللہ کے ناموں میں‌ایسی تاثیر ہے کہ اگر کوئی صدق نیت سے اس کا ورد کرتا ہے تو اللہ اس کی مشکلات کو ختم کرتا ہے اور اس پر راحت اور آسانیاں بیھجتا ہے ایسے ہی اسم پاک” یا حلیم” کے ‘ذکر سے انسان بیماریوں‌سے محفوظ رہتا مزید جاننے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں

اور اس سے بیماری کی شدت میں‌کمی اور تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔اگر کوئی شخص بیمار ہو اور بیماری شدت سے حملہ آور ہو رہی ہو اور مرض کی شدت کی وجہ سے مریض تکلیف میں ہو تو چاہئےایسا مریض‌جس پر کسی قسم کی ادویات اور علاج کا اثر نہ ہو رہا ہو اس کے سرہانے بیٹھ کر1100مرتبہ اس اسم پاک کو اول و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ اس طرح پڑھنا چاہئے یا حلیم یا سلام۔۔۔اور پانی پر دم کرکے مریض کو پلایا جائے۔ ان شاء اللہ ایسا کرنے سے نہ صرف مریض کے مرض کی شدت میں کمی ہو گی بلکہ اگریا سلام بھی ساتھ لگایا ہے تو مریض کلی طور پر صحت یاب ہو جائے گا۔

ہر مشکل اور پریشانی کے حل کا مجرب وظیفہ
صبح فجر کی نماز کے بعد 3مرتبہ سورۃ یٰسین شریف پڑھیں۔ اول آخر 3،3مرتبہ درود شریف۔
پھر خلوص نیت سے اپنے مقصد دے متعلق دُعا کریں۔ اجازت شرط ہے

رزق کی بندش کے خاتمے کے لئے
سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف (کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن)۔
وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ اجازت لے کر عمل کریں

کاروبارکیبندشکے خاتمے کے لئے
سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف (کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن)۔
وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ اجازت لے کر عمل کریں

اچھی نوکری کے حصول کے لئے
سورۃ مزمل 41 مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف (کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن)۔
وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ اجازت لے کر عمل کریں

بندش رشتہ کے خاتمے کے لئے
سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف (کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن)۔
وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ اجازت لے کر عمل کریں

About admin

Check Also

Unsecured Personal Loan basic information for new users

Despite the fact that it isn’t difficult to get an unbound individual credit to unite …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *