Home / Islamic / محبت کےلیے ایک ایسا مجرب اور نایاب عمل

محبت کےلیے ایک ایسا مجرب اور نایاب عمل

محبت کا مجرب عمل اپکو ایسا عمل بتانے جا رہاھوں جو اپ گہر میں بیٹھ کر بلا کسی سامان کے اپ اپنے مقصد کو پا سکتے ہیں جسکا دل چاہے جائز ضرورت کے لئے آزما سکتا ہےاجازت عام ہےطریقہ آپ وضو بنا کر اپنے بستر پر لیٹجاؤ اور اپنے محبوب کا تصور کرواسکے بعد آپ اس عمل کو پڑہو 21 سے 40 دن کے اندر اپکا محبوب اپسے رابطہ کرنے پر مجبور ہوگا انشاءاللہپڑہنے کی تعداد آپ اپنے محبوب کے نام اعداد اور اسکے ماں کے اعداد دونوں کو ملا کر حروف تہجی کے اعتبارسے جو بہی اعداد بنےروزانا وہ تعداد میں عمزید جاننے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں

اسلام تمام دوستوں کو یہ عمل کالے جادو کا مکمل عمل ہے ہمارے ہر عمل کی ویڈیو ساتھ ضرور ہو گی جس میں الفاظ کی ادئیگی سحی ادئیگی کا طریقہ ہے شک کا علاج نہیں ہے جو لوگ کریں گے وہ جان لیں گے اس عمل کے تین الگ طریقے ہیں ان میں سے ایک بیان کرتا ہوں اس عمل میں آپکو پہلے پڑھائی کرنی پڑے گی 11دن کی پڑھائی ہے کالے کپڑے 371 دفع روزانہ 13 دن تک پڑھائی کریں اسکے بعد اپ اس عمل کو استعمال کر سکتے ہیں بریکٹ کے اندر محبوب اور اسکی ماں کا نام لینا ہے لیکن تیرہ دن کی پڑہائی میں صرف فلاں ہی پڑھنا ہے پھر جب کسی کے کو اپنی محبت میں گرفتار کرنا ھو تو کالے کپڑے پہن کر کالا کپڑا ہی نیچے بیچھا کر سامنے محبوب کی تصویر رکھ لو اسکے اوپر بھی یہ منتر لکھ لو ایک چھڑی یعنی دنڈا ہاتھ میں پکڑ لو اگر بتیاں جلا لو اور عمل پڑھنا شروع کر دو 371 دفعہ 7 دن روازنہ پڑھو ہر 31 دفعہ پڑھنے کے بعد چھڑی ذور سے محبوب کی تصویر کو مارو اس طرح 7 دن کرو اور دیکھو کے علم کیسے کام کرتا ہے اس عمل کی ویڈیو کا لینک نیچے منتر کے الفاظ کی ادئیگی اس میں سیکھائی گئی ہے اور ہمارے ہر عمل کی ویڈیو ساتھ ضرور ہو گی جس میں الفاظ کی سحی ادئیگی کا طریقہ ہے ہمارا فیس بوک پیج ضرور پسند کرو اور ہمارے عمل دوسروں تک ضرور پنہچاو اسلام و علیکم امید تمام گروپ کے ساتھی بالکل خیریت و آفیت سے ہوگے کافی مصروفیت کے بعد آج آپ سب دوستوں کے ساتھ ایک ایسا عمل شیر کررہا ہوں جس کو کرنے سے آپ اپنے محبوب یا شوہر /بیوی کو دیوانہ بنا سکتے ہیں۔
ابھی کچھ ہی عرصہ پہلے کی بات ہے کچھ زاتی مصروفیات کے سلسلے میں لاہور سے السلام آباد کا سفر کرنا ہو تو ایک دوست کی طرف رکنا ہوا تو انہیں کے ایک رشتے دار کا مسلہ تو جو کہ سنگین معملات کی شکل اختیار کرچکا تھا میاں بیوی میں لڑاءی اور میاں اپنی بیوی کو طلاق دینے کی تیاری کر رہا تھا تو میرے دوست نے درخواست کی کہ اس کے والدین بوڑھے اور ضعیف ہوچکے ہیں اپنا خرچہ بڑی مشکل سے چلتا ہے تو بیٹی کو گھر میں کیسے بٹھاءے گے لہذا آپ کچھ ایسا کر دے کے طلاق نہ ہو اور اس لڑکی کی حالت زار کو دیکھتے ہوءے پہلے ہی ترس ارہا تھا تو میں نے کل دوبارہ تشریف لانے کو کہا رات کو بیٹھ کر اپنا مخصوص عمل پڑھا اور اپنی روحانی مخلوق سے مشاورت کرنے کے بعد میں نے تین طلسم تیار کردءے اور صبح ان کے آنے کے بعد وہ طلسم ان کو تمھادءے اور طریقہ استعمال بھی بتا دیا یہ سب دینے کے بعد میں اپنے کام کے سلسلے میں نکل پڑا اور تین دن بعد واپسی اپنے دوست کی طرف ہوءی جاتے ہی یہ خبر سننے کو ملی کہ طلاق معاملہ تو دب چکا ہے اور میاں اپنی بیوی کو بھی لے کر جاچکے ہیں بس وہ یہ کہہ رہے تھے کے طلاق بھی نہیں دے گےجانے بھی نے دے گے اس سے بدلہ لے گے پہلی خبر نے کانوں میں رس گھولا چلو شکر ہے اس کریم کی زات کا جس نے مجھے خیر کا کام کرنے کی توفیق دی پر دوسری خبر سے دل بوجھل بھی ہوا پر اللہ سے اس کے حالت کو بہتر کرنے کی دعا کی اور اس کے بعد میں نے اپنے دوست کو ایک خاص عمل بتایا جو کے کسی بھی میٹھے مشروب پر دم کرکے محبوب کو کھلا دیا جاءے تو وہ اپنے طالب کی محبت یوں دیوانہ ہو گا جیسے لیلٰی کی محبت میں مجنوں تھا

About admin

Check Also

Personal Loans for Bad Credit why its not useful?

Terrible financial assessments give us bounty to stress over, however our dread is low FICO …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *