Home / Health / گنج پن اور گرتے ہوئے بالوں کو روکنے کا آزمودہ نسخہ

گنج پن اور گرتے ہوئے بالوں کو روکنے کا آزمودہ نسخہ

آنے والے تمام دوستوں کو میں خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ان شاءاللہ بالکل خیریت سے ہونگے تو سر کے بال ہماری شخصیت کا خاصہ ہیں لیکن ناقص غذا معاشی و معاشرتی پریشانیوں یا پھر کسی بیماری کے باعث بالوں کا گرنا آج کل ایک عمومی مسئلہ بن چکا ہے بالوں کو گرنے سے روکنے اور ان کو دوبارہ اگانے کے لئے آج کل مارکیٹ میں طرح طرح کی میڈیسن دستیاب ہیں

جو یا تو غیرمعیاری ہوتے ہیں اور اگر معیاری ہوں تو ان کی قیمت خرید آم آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی ہے لیکن اب پریشان نہ ہوں کیونکہ آج آپ کو بتا رہی ہوں ایک ایسا قدرتی نسخہ جس کے استعمال سے آپ کے بال نہ صرف بھی نہ رک جائیں گے بلکہ دوبارہ اگ بھی آئیں گے

اور اس نخسہ کے اجزا یہ ہیں
میٹھی دانہ: 2 کھانے کے چمچ
پیاز کا رس: 1 چائے کا چمچ
لہسن: 1 چائے کا چمج

اس نسخہ کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ میتھی دانہ رات کو ایک کپ پانی میں بھگو دیں صبح اس کو اچھی طرح پیس لیں اور اس میں پیاز اور لہسن کا رس شامل کرلیں اب اس پیسٹ کو جہاں گنج پن ہے وہاں لگائیں اور ایک گھنٹے تک لگا رہنے دیں پھر پانی سے دھو لیں ایک مہینے تک اپنے اس نسخے کو روزانہ یوز کرنا ہے میتھی دانہ کے اندر بالوں کو دوبارہ اگانے اور مضبوط بنانے کی بہترین صلاحیت ہے یہ بالوں کو سافٹ اورلمبا کرتا ہے بالوں کو گرنے سے روک کر خشکی کا خاتمہ کرتا ہے یہ بالوں کو جڑوں سے مضبوط بنا کر ان کو جلدی انفیکشن سے محفوظ رکھتا ہے بالوں کو دوبارہ اگانے کی جو صلاحیت میتھی دانہ میں ہے وہ کسی اور چیز میں نہیں ہے پیاز کے اندر سلفر کی کافی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو گردے بالوں کی روک تھام کے لیے انتہائی مفید ہے ہمارے بال پروٹین سے بنے ہوتے ہیں جن میں کیفین کی مقدار ان کو مضبوط بناتی ہے ان میں سلفر کی موجودگی ان کی شیو بناتی ہے پیاز میں موجود سلفر ان جگہوں پر دوبارہ بھگا دیتی ہے جہاں سے بھرے ہوتے ہیں اس کے علاوہ اس میں موجود اینٹی بیکٹیریل خصوصیات جراثیم اور بیکٹیریا کو ختم کرتا ہے جو بالوں کی قوت کو روکتی ہیں لہسن میں سلیم پایا جاتا ہے جو خون کی گردش کو تیز کرتا ہے اور بالوں کے مساموں کو مضبوط بناتا ہے تودستوں آگر آپ کو میری آج کی کاوشو پسند آۓ ھو تو اس کو لائک اور اپنے تمام فرینڈز کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیے گا اللہ حافظ

About admin

Check Also

What are The Causes of Muscular Pain and Home Remedies for Muscle Aches

Muscle aches can occur in adults and children. In many cases, sore and aching muscles …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *